اسلام آباد ( پاک تک نیوز) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہو گا،پاکستان کے لیے ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کی قسط کی منظوری متوقع ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگلی قسط کی منظوری کے لیے پرامید ہیں ،کہتے ہیں عالمی مالیاتی ادارے کی طرف سے دیئے گئے اہداف پورے کر دیئے۔












