اتوار , 7 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غزہ معاہدہ پر مسلم ممالک کے حکمرانوں کا پراسرار کردار

8 مہینے پہلے
A A
غزہ معاہدہ پر مسلم ممالک کے حکمرانوں کا پراسرار کردار
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار
عالمی سیاسی امور کے ماہرین کا اتفاق ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جس مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبے کا اعلان کیا ہے ۔اس میںبہت سے ابہام موجود ہیں جنہیں ماضی کی طرح اب بھی اسرائیل اپنے حق میں استعمال کرتے ہوئے معاہدے سے منحرف ہو سکتا ہے۔ویسے بھی آٹھ بڑے عرب اور اسلامی ملکوں کے قائدین کو پیش کیے جانے والے 21نکاتی منصوبے میں سے دوریاستی حل کی جانب بڑھنے کا نکتہ ٹرمپ ۔نیتن یاہو ملاقات کے بعد غائب کر دیا گیا ہے ۔اگرچہ ٹرمپ انتظامیہ نے عرب و اسلامی ملکوں کو اس امر کی الگ سے گارنٹی دی ہے کہ امریکہ اسرائیل کو مغربی کنارے کی حیثیت میں کسی قسم کی تبدیلی کی اجازت نہیں دے گا۔مگر منصوبے میں فلسطینی ریاست کے قیام کی بات کھل کر نہیں کی گئی۔

https://www.youtube.com/watch?v=k6xIB2qSjlE&t=2s
گذشتہ شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ مشرق وسطی میں امن کے لیےتاریخی دن ہے۔ ہم غزہ امن معاہدے کے بالکل قریب پہنچ چکےہیں۔ٹرمپ نےکہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سمیت عرب و اسلامی ملکوں کے رہنماوں نے میرے امن منصوبے کی حمایت کی ہے۔اور اب اسرائیلی وزیر اعظم نے بھی میرا امن منصوبہ تسلیم کرلیا ہے۔ جبکہ ایران سے متعلق بھی نیتن یاہو کے ساتھ معاہدہ کیا گیاہے۔
امریکی صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کا ہدف صرف غزہ کی پٹی ہی نہیں بلکہ پورے مشرقِ وسطیٰ میں امن ہے۔ اور اگر حماس نے اسے قبول کر لیا تو اس تجویز میں تمام باقی ماندہ یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ٹرمپ نے امن منصوبے کے مزید خد وخال بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس کے تحت عرب اور مسلم ممالک نے غزہ کو تیزی سے غیر مسلح کرنے سمیت حماس اور دیگر تمام دہشت گرد تنظیموں کی فوجی صلاحیت ختم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اور ہم ان ممالک پر بھروسہ کر رہے ہیں جن کا ہم نے ذکر کیا ہے کہ وہ حماس سے نمٹیں گے اور میرےسننے میں آیا ہے کہ حماس بھی یہ کرنا چاہتی ہے۔مزید براںغزہ سے دہشت گردی کا بنیادی ڈھانچہ بشمول سرنگیں اور اسلحہ بنانے کی تنصیبات ختم کر دی جائیں گی اور غزہ کی پٹی میں مقامی پولیس فورس کو تربیت دی جائے گی۔
ٹرمپ نے کہا کہ امن معاہدہ طے پانے کے ساتھ ہی غزہ میں نئی عبوری اتھارٹی کے ساتھ کام کرتے ہوئے تمام فریق اسرائیلی افواج کے مرحلہ وار انخلا کے لیے ایک ٹائم لائن پر متفق ہوں گے۔ اور مجھے امید ہے کہ مزید فائرنگ نہیں ہو گی۔
مگر جس وقت امریکہ میں امن کی بات ہو رہی تھی غزہ میں اسرائیلی بربریت انتہاؤں کو چھو رہی تھی ۔جس کے زمینی و فضائی حملوں میں مزید شدت آ گئی ہے۔جبکہ حماس کی جانب سے بھی اسرائیل پر ایک بڑے جوابی حملے کی تیاریوں کی اطلاعات مل رہی ہیں جس میں پانچ ہزار کے قریب جنگجو حصہ لیں گے۔
چنانچہ دونوں متحارب فریق اگر امن کو کامیاب بنانے کے لئے مخلص نہیں ہوں گے تو دیرپا امن کا قیام کیسے ممکن ہے ۔کیونکہ اسرائیل تو پہلے بھی امن معاہدہ توڑ چکا ہے۔

موضوعات : gazahamasisrealpasltine
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israeli aggression in Lebanon hinders Iran-US relations
تازہ ترین

لبنان میں اسرائیلی جارحیت ایران امریکا رابطوں میں رکاوٹ

2 جون , 2026
Stopping the Global Samood flotilla is illegal, arrested workers should be released, Pakistan, world condemns
اہم ترین 3

گلوبل صمود فلوٹیلا کوروکنا غیر قانونی ،گرفتار کارکن رہا کیے جائیں ،پاکستان ،دنیا بھر کی مذمت

21 مئی , 2026
اسرائیل نے امداد غزہ لے جانے والی ایک اور کشتی روک لی
اہم ترین 2

اسرائیل نے امداد غزہ لے جانے والی ایک اور کشتی روک لی

19 مئی , 2026
Former Senator Mushtaq Ahmed released from custody of Israeli forces, Ishaq Dar expresses gratitude to Turkey
تازہ ترین

سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز کی تحویل سے رہائی مل گئی ،اسحاق ڈار،ترکیہ سے اظہار تشکر

2 مئی , 2026
Several arrested members of the Global Samood flotilla transferred to Greece
تازہ ترین

گلوبل صمود فلوٹیلا کے متعدد گرفتار ارکان یونان منتقل

2 مئی , 2026
Israel decides to send arrested members of the Global Resistance Flotilla to Greece
تازہ ترین

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ

1 مئی , 2026
اگلی خبر
پاکستان نے 500 ملین ڈالر یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی

پاکستان نے 500 ملین ڈالر یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔