ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایرانی چھوٹے ہتھیار کے سامنے بڑا امریکی دفاعی نظام بے بس

6 مہینے پہلے
A A
The large American defense system is helpless in the face of Iranian small weapons
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران کے چھوٹے ہتھیار نے بڑے امریکی دفاعی نظام کو بے بس کردیا ، کھربوں ڈالر لگانے کے باوجود امریکی ہتھیار ایرانی Bavar-737سسٹم کے سامنے بے بس نظر آنے لگا ۔
ایران کے Bavar-737سسٹمز نے کئی امریکی ڈرونز کو نشانہ بنایا اور امریکہ کے TOMAHAWKمیزائل کو دور سے آپریٹ کرنے پر مجبور ہو گیا ۔یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ واشنگٹن کی طرف سے فرض کیا گیا ہوا مکمل فضائی کنٹرول شاید صرف ایک خواب ہے۔
ایران نے SA-65 بیٹریز کو اہم شہروں اور بنیادی تنصیبات کے اردگرد تعینات کیا ہے، تاکہ کسی بھی فضائی دراندازی کو ناکام بنایا جا سکے۔ جبکہ امریکہ کے THAAD انٹرسیپٹرز کی تعداد تقریباً 25 فیصد کم ہو گئی ہے، کیونکہ ایرانی بیلسٹک میزائلز کی بارش نے ان پر دباؤ ڈال دیا ہے۔


ایران کی جانب سے ایک دلچسپ سٹریٹجک سامنے آ رہی ہے کہ اس نے فتح2ہائپر سونک میزائلوں کی مسلسل لانچ جاری رکھی ہے جس کے باعث امریکی حملوںؒ کی لاگت میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور دوسری اس سے تنازعے کا طوالت بھی مل رہی ہے ۔
اسلامی انقلاب گارڈ کورز کے عہدیداروں کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ یہ سسٹمز امریکی فوج کے لیے ایک بڑا چیلنج ہیں۔ اور اگر ایران کا دفاع اسی طرح مضبوط اور لچکدار رہے، تو یہ ایک طویل جنگ میں بدل سکتی ہے، جس سے امریکا کے مہنگے اور جدید وسائل جلد ختم ہو سکتے ہیں۔


دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیا امریکا اور اسرائیل واقعی ایرانی فضاؤں پر مکمل کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں؟ یا یہ صرف پینٹاگون کی دن کی خیالی سوچ ہے؟

موضوعات : #iran#isreal#tehran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iranian President Masoud Peshkeshian appreciates Pakistani peace efforts
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستانی امن کوششوں کے معترف

1 ستمبر , 2026
The foundation for global peace and stability will be laid in the Middle East, says the Iranian President.
تازہ ترین

دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

30 اگست , 2026
New US economic sanctions on Iran; announcement to cut off economic lifelines.
اہم ترین

ایران پر امریکا کی نئی معاشی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان

25 اگست , 2026
Trump's announcement of economic sanctions on Iran is an admission of defeat in the war Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر معاشی پابندیوں کا اعلان جنگ میں شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب

24 اگست , 2026
Israel must stop building new Jewish settlements in sensitive areas of the occupied West Bank. Islamic countries demand it.
تازہ ترین

اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے کے حساس علاقے میں نئی یہودی بستیوںکی تعمیر بند کرے۔اسلامی ملکوں کا مطالبہ

22 اگست , 2026
US sanctions amount to interference in global trade, says Iranian Foreign Ministry.
اہم ترین 2

امریکی پابندیاں عالمی تجارت میں مداخلت کے مترادف ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

22 اگست , 2026
اگلی خبر
شرح سود 10.5فیصدپر برقرار ،مانیٹری پالیسی کا اعلان

شرح سود 10.5فیصدپر برقرار ،مانیٹری پالیسی کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔