مسقط ( پاک ترک نیوز) ایرانی وزیر خارجہ مذاکرات میں شرکت کیلئے عمان پہنچ گئے ،عباس عراقچی دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات ،علاقائی صورتحال اور آبنائے ہرمز کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے ۔
یہ بھی پڑھیں: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،امریکا کے2طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے امریکہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے ، معاہدے پر عملدرآمد یکطرفہ نہیں ہو سکتا، ایران نے اب تک اپنے تمام وعدے پورے کیے ، امریکی اقدامات معاہدے اور طے شدہ وعدوں کے منافی ہیں۔












