بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کے ویزا ویور پروگرام کے نئے قواعد ،متعدد ممالک کے مسافروں پر پابندیاں برقرار

2 مہینے پہلے
A A
New rules for the US Visa Waiver Program; restrictions remain in place for travelers from several countries.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکا نے اپنے ویزا ویور پروگرام سے متعلق نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بعض ممالک کا سفر کرنے والے یا ان ممالک کی دوہری شہریت رکھنے والے افراد اب ویزا فری امریکا میں داخلے کے اہل نہیں ہوں گے۔

ویزا ویور پروگرام کے تحت شامل ممالک کے شہری سیاحت یا کاروبار کی غرض سے 90 روز تک امریکا بغیر ویزا سفر کر سکتے ہیں، تاہم روانگی سے قبل الیکٹرانک سسٹم فار ٹریول اتھورائزیشن سے منظوری لینا لازمی ہوتی ہے۔

امریکی حکومت کے مطابق مسافروں کو اب ویزا فری سہولت کے بجائے باقاعدہ امریکی ویزا حاصل کرنا ہوگا۔ اگر ویزا ویور پروگرام میں شامل کسی ملک کا شہری یکم مارچ 2011 یا اس کے بعد درج ذیل ممالک کا سفر کر چکا ہے تو وہ ویزا فری سہولت استعمال نہیں کر سکے گا۔

ان ممالک میں شمالی کوریا ،ایران ،عراق ،لیبیا ،صومالیہ ،سوڈان ،شام ،یمن شامل ہیں ۔اس کے علاوہ 12 جنوری 2021 یا اس کے بعد کیوبا کا سفر کرنے والے افراد بھی ویزا ویور پروگرام کے اہل نہیں رہیں گے، سوائے چند سفارتی یا سرکاری استثنائی معاملات کے۔

امریکا نے واضح کیا ہے کہ اگر ویزا ویور پروگرام میں شامل کسی ملک کا شہری درج ذیل ممالک میں سے کسی ایک کی بھی شہریت رکھتا ہے تو اسے امریکا جانے کے لیے لازماً امریکی ویزا حاصل کرنا ہوگا ،ان ممالک میں کیوبا ،شمالی کوریا ،ایران ،عراق ،سوڈان ،شام شامل ہیں ۔

امریکی حکام کے مطابق ایسے تمام متاثرہ مسافروں کو امریکا جانے سے قبل قریبی امریکی سفارت خانے یا قونصل خانے سے وزیٹر بی ویزا حاصل کرنا ہوگا۔

البتہ جو مسافر اب بھی ویزا ویور پروگرام کے اہل ہیں، انہیں سفر سے قبل ESTA کی منظوری لینا اور پروگرام کی دیگر تمام شرائط، بشمول 90 روزہ قیام کی حد، پوری کرنا ہوگی۔

موضوعات : #visaprogramUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump's popularity has dropped to 29 percent for the first time.
تازہ ترین

ٹرمپ کی مقبولیت پہلی بار 29 فیصد تک گر گئی

22 ستمبر , 2026
ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ
اہم ترین 2

ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

21 ستمبر , 2026
امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش
اہم ترین 3

امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش

21 ستمبر , 2026
Strait of Hormuz will remain closed until conditions are met Qalibaf
تازہ ترین

آبنائے ہرمز شرائط پوری ہونے تک بند رہے گی: قالیباف

20 ستمبر , 2026
ایران کی امریکا سے مذاکرات کی بحالی اور جنگ کے خاتمے کے لیے 3 شرائط
اہم ترین 2

ایران کی امریکا سے مذاکرات کی بحالی اور جنگ کے خاتمے کے لیے 3 شرائط

20 ستمبر , 2026
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Three individuals, including the Deputy Chief Executive of Bahria Town, convicted in the Hawala-Hundi case.

بحریہ ٹاؤن کے نائب چیف ایگزیکٹو سمیت3 افراد کو حوالہ ہنڈی کیس میں سزا

یہ بھی پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

22 ستمبر , 2026
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

22 ستمبر , 2026
ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

22 ستمبر , 2026
Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔