منگل , 18 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کرے گی، طارق فضل چودھری

9 گھنٹے پہلے
A A
The government will fully implement the Supreme Court's decision, Tariq Fazal Chaudhry
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کرے گی، بانی پی ٹی آئی کے مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں اور عدالتیں ہی ان کا فیصلہ کریں گی۔

طارق فضل چودھری نے کہا کہ ہمارے قائدین بھی جب قید میں تھے تو انہیں عدالتوں کے ذریعے ریلیف ملا۔ آج پی ٹی آئی والے بھی مان گئے ہیں کہ عدالتوں میں انصاف ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے ماضی میں عدالتوں کے بارے میں جس طرح کی زبان استعمال کی گئی، وہ قابل مذمت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی پر تیز عملدرآمد کا حکم

وفاقی وزیر نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیا کہ وہ سمجھ لے کہ پرتشدد احتجاج سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، مسائل کا حل آئینی اور قانونی راستے سے ہی ممکن ہے۔

موضوعات : #supremecourttariqfazalch
ShareSend

متعلقہ خبریں

What will be the amount of Diyat (blood money) in a murder case, and how will it be determined Supreme Court reserves its verdict on the crucial matter.
تازہ ترین

قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کتنی ہوگی؟ تعین کیسے کیا جائے گا؟ سپریم کورٹ میں اہم فیصلہ محفوظ

17 اگست , 2026
PB-9 Kohlu Decision to hold re-polling at 4 polling stations suspended.
تازہ ترین

پی بی 9 کوہلو: 4 پولنگ اسٹیشنز پر ری پول کا فیصلہ معطل

12 اگست , 2026
Supreme Court's significant verdict regarding the pensions of deceased employees.
تازہ ترین

سپریم کورٹ کا فوت شدہ ملازمین کی پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

1 اگست , 2026
In which court will NAB cases be heard following the amendment to the law Supreme Court reserves verdict.
تازہ ترین

قانون میں ترمیم کے بعد نیب مقدمات کونسی عدالت میں زیر سماعت آئیں گے؟سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

16 جولائی , 2026
Historic Supreme Court decision, orders sisters and mother to share property after 71 years
تازہ ترین

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ ،71سال بعد بہنوں اور والدہ کو جائیداد میں حصہ دینے کا حکم

1 جولائی , 2026
Presidential reference on refugee seats in Azad Kashmir, Supreme Court reserves decision
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں کا صدارتی ریفرنس ،سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

6 جون , 2026
اگلی خبر
Tehreek-e-Insaf welcomes the Supreme Court's verdict; the party will comply with the court's orders, says Barrister Gohar.

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم، پارٹی عدالتی احکامات پر عمل کرے گی،بیرسٹر گوہر

یہ بھی پڑھیں

حکومت کا عمران خان کی اسپتال منتقلی پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

حکومت کا عمران خان کی اسپتال منتقلی پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

18 اگست , 2026
نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

18 اگست , 2026
وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال

18 اگست , 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

18 اگست , 2026
فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور مستعفی

فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور مستعفی

18 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔