منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم، پارٹی عدالتی احکامات پر عمل کرے گی،بیرسٹر گوہر

2 مہینے پہلے
A A
Tehreek-e-Insaf welcomes the Supreme Court's verdict; the party will comply with the court's orders, says Barrister Gohar.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے عدالتی احکامات پر من و عن عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی۔

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے قانون کے مطابق انصاف فراہم کیا، تحریک انصاف کو صرف بانی پی ٹی آئی کی صحت کی فکر ہے اور پارٹی عدالتی احکامات پر عمل کرے گی۔

بیرسٹر گوہر نے عوام سے بھی اپیل کی کہ عدالتی حکم کی پیروی کی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا مقصد بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ اسپتال کے اردگرد تحریک انصاف کا کوئی رکن جمع نہیں ہوگا، پارٹی کارکنان صبر اور تحمل کا مظاہرہ کریں گے اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر جلد عملدرآمد ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کابانی پی ٹی آئی کو آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کروڑوں پاکستانیوں کی امید ہیں، اس امید کو ٹوٹنے نہیں دینا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی انتشار پھیلانے کی کوشش کرے تو تحریک انصاف کو ایسے عناصر کی نشاندہی کرنا ہوگی۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے واضح کیا کہ تحریک انصاف کوئی مسلح جتھا نہیں، مؤثر مذاکرات ہوں تو پارٹی انہیں ضرور خوش آمدید کہے گی۔

موضوعات : #barristergoharptisupremecourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی
پاکستان

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
Prime Minister offers talks to PTI if it ends march and sit-in
تازہ ترین

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کومارچ اوردھرنا ختم کرنے کی صورت میں مذاکرات کی پیشکش

6 اکتوبر , 2026
On the day of meeting with PTI founder, PTI sent a list of 6 names to Adiala Jail authorities
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، تحریک انصاف نے 6 ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی

6 اکتوبر , 2026
PTI's long march reaches Kohat, now T20 match will be held, Sohail Afridi
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا ،اب ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک سے چل پڑا،حکومت کو ہمارے مطالبات ماننا پڑینگے ،سہیل آفریدی
اہم ترین 2

تحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک سے چل پڑا،حکومت کو ہمارے مطالبات ماننا پڑینگے ،سہیل آفریدی

5 اکتوبر , 2026
The long march will continue; it will not stop. Sohail Afridi holds the command Salman Akram Raja.
تازہ ترین

لانگ مارچ جاری رہے گا، رکے گا نہیں، کمان سہیل آفریدی کے پاس ہے: سلمان اکرم راجہ

5 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Significant progress regarding the appointment of the Chief Election Commissioner and two members; government decides to give a response to the opposition by August 19.

چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کی تعیناتی پر اہم پیش رفت، حکومت کا اپوزیشن کو 19 اگست تک جواب دینے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

6 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

6 اکتوبر , 2026
سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔