جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل 7جون کو کھیلا جائے گا

2 مہینے پہلے
A A
The final of the National T20 Cup will be played on June 7.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل 7 جون کو کھیلا جائے گا،فائنل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے شروع ہو گا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی فائنل میچ کے مہمان خصوصی ہوں گے ۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں کراچی ریجن وائٹس اور ایبٹ آباد ریجن مدمقابل ہوں گے،سات مارچ سے 16 مارچ کے درمیان کھیلے جانے والے گروپ مرحلے میں دونوں ٹیموں نے اپنے گروپ میں ٹاپ کیا تھا ۔
سیمی فائنلز میں کراچی وائٹس نے سیالکوٹ کو شکست دی۔ایبٹ آباد اور لاہور وائٹس کا میچ پہلی اننگز کے بعد بارش کے باعث منسوخ ہوگیا تھا۔ایبٹ آباد نے گروپ مرحلے میں بہتر سٹینڈنگ کی وجہ سے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

موضوعات : #nationalt20finaljune7
ShareSend

متعلقہ خبریں

A ticket costing 8 million—the most expensive final in history.
تازہ ترین

80لاکھ کا ایک ٹکٹ ،تاریخ کا مہنگا ترین فائنل

19 جولائی , 2026
In the FIFA World Cup final on Sunday night, Argentina and Spain will face off.
اہم ترین 3

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کی رات، ارجنٹینا اور سپین آمنے سامنے ہونگے

17 جولائی , 2026
Argentina reached the FIFA World Cup final by defeating England.
تازہ ترین

ارجنٹینا انگلینڈ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

16 جولائی , 2026
FIFA announces it will break its own rules at the Football World Cup.
تازہ ترین

فٹبال ورلڈکپ میں فیفا کااپنے ہی قوانین توڑنے کا اعلان

15 جولائی , 2026
ورلڈ کپ فٹبال کے فائنل کے بعد اسٹیڈیم کی پچ کےگھاس کے ٹکڑے فروخت کرنے کا اعلان
تازہ ترین

ورلڈ کپ فٹبال کے فائنل کے بعد اسٹیڈیم کی پچ کےگھاس کے ٹکڑے فروخت کرنے کا اعلان

14 جولائی , 2026
In the FIFA World Cup, France and Spain will face off in the first semi-final, while England and Argentina will clash in the second.
تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ ،پہلے سیمی فائنل میں فرانس اور سپین جبکہ دوسرے میں انگلینڈ اور ارجنیٹنا مد مقابل آئیں گے

12 جولائی , 2026
اگلی خبر
US Treasury Department imposes new sanctions on Iran

امریکی محکمہ خزانہ کی ایران پر نئی پابندیاں

یہ بھی پڑھیں

Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

23 جولائی , 2026
England Cricket Board announces Ashes series schedule.

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا ایشز سیریز کے شیڈول کا اعلان

23 جولائی , 2026
Details obtained regarding the number of gifts received by Shahbaz Sharif and Ishaq Dar.

شہبازشریف،اسحاق ڈار کو کتنے تحفے ملے ،تفصیل مل گئی

23 جولائی , 2026
Partial solar eclipse and Perseid meteor shower August 12, 2026, set to be a memorable night.

جزوی سورج گرہن اور پرسئیڈ شہابی بارش،12اگست 2026 یادگار رات بن جائے گی

23 جولائی , 2026
Pakistan advises Iran, US to resolve dispute through talks and diplomacy

پاکستان کا ایران،امریکہ کو مذاکرات اور سفارت کاری سے تنازع کے حل کا مشورہ

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English