ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وفاقی حکومت کا عوام کی جیبوں پر بھاری بوجھ ڈالنے کا پلان

5 دن پہلے
A A
The federal government's plan to put a heavy burden on the pockets of the people
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )وفاقی حکومت عوام کی جیبوں پر بھاری بوجھ ڈالنے کا پلان تیار کر لیا۔
پانچ سال کے دوران سے پٹرولیم سرچارج کی مد میں دس ہزار 780 ارب روپے وصول کرنے کا منصوبہ ہےگزشتہ 5 سال میں لیوی کی مد میں 4 ہزار 493 ارب وصول کئے گئے۔
حکومت نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم سرچارج کے نام پر ٹیکس وصولی کی یقین دہانی کرادی۔
صارفین پر ہر سال جی ڈی پی کے 1.2 فیصد کے مساوی بوجھ ڈالا جائے گا۔نئے بجٹ 27-2026 میں 1727 ارب روپے کی لیوی وصول کی جائے گی۔

موضوعات : #TAXgoverment
ShareSend

متعلقہ خبریں

Taxes and duties are also high on basic food items.
تازہ ترین

بنیادی غذائی اشیاء پر بھی ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی بھرمار

30 مئی , 2026
Punjab's move to collect agricultural tax challenged in Lahore High Court
تازہ ترین

پنجاب میں زرعی ٹیکس وصولی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

23 مئی , 2026
Pakistan has one of the worst tax systems in Asia.
تازہ ترین

پاکستان میں ایشیا کے برے ترین ٹیکس نظاموں میں سے ایک رائج ہے

19 مئی , 2026
Electric bikes are on the rise, a big package of Rs 9 billion has been approved
تازہ ترین

الیکٹرک بائیکس کی بارش ،9ارب روپے کا بڑا پیکیج منظور

7 مئی , 2026
18th day of Hajj operation 39,959 pilgrims arrive in Saudi Arabia under government scheme
تازہ ترین

حج آپریشن کا 18واں روز،سرکاری اسکیم کے تحت 39ہزار 959عازمین سعودی عرب پہنچ گئے

6 مئی , 2026
Pakistan's internal debt has exceeded 60 trillion rupees
تازہ ترین

پاکستان کا اندرونی قرض600کھرب روپے سے تجاوز کر گیا

5 مئی , 2026
اگلی خبر
Turkiye exhibt Steel Dome Layered Air Defence for the First Time

ترکیہ کا اپنے سٹیل ڈوم فضائی دفاعی نظام کا عالمی فوجی مشق میں عملی مظاہرہ

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔