جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وفاق متاثرین کے 65 ارب روپے کے بقایا جات جاری کرنے کو تیار ہے، طلال چودھری

42 منٹس پہلے
A A
The federal government is prepared to release Rs 65 billion in outstanding dues for the affected parties, says Talal Chaudhry.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز)  سینیٹ کے جاری اجلاس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے متاثرین کے لیے 65 ارب روپے کے بقایا جات جاری کرنے کو تیار ہے، تاہم اس کے لیے سیفران کمیٹی کی اجازت درکار ہے۔طلال چوہدری نے کہا کہ خیبرپختونخوا کو این ایف سی کے تحت ایک فیصد اضافی حصہ دیا جاتا ہے اور صوبے کو اب تک 800 ارب روپے فراہم کیے جا چکے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ وفاقی حکومت متاثرین کے لیے مختص رقوم کسی صوبے کو دینے سے نہیں روکتی۔وزیر مملکت کے مطابق جنوبی وزیرستان کے متاثرین کے لیے 117 ارب روپے تقسیم کیے گئے۔ گھروں کے نقصانات کے ازالے کے لیے دوبارہ سروے بھی کرایا گیا، جس کے تحت مکمل تباہ ہونے والے گھر کے لیے 4 لاکھ روپے جبکہ جزوی نقصان والے گھر کے لیے ایک لاکھ 60 ہزار روپے معاوضہ مقرر کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: گاڑی کا ٹائر اچانک کیوں پھٹ جاتا ہے؟

انہوں نے بتایا کہ متاثرین میں معاوضوں کی تقسیم سے متعلق خصوصی آڈٹ مکمل ہو چکا ہے، تاہم آڈٹ رپورٹ پر ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس کمیٹی کا ایک اجلاس ابھی باقی ہے۔ سیفران کمیٹی کی اجازت ملنے کے بعد وفاقی حکومت بقایا رقم جاری کرنے کے لیے تیار ہے۔طلال چوہدری نے کہا کہ متاثرین کے معاملے کو سیاسی تقریر سے جوڑنے سے مسئلہ مزید متاثر ہوگا، اس لیے اس معاملے کو سیاسی رنگ دینے کے بجائے متاثرین کے مسائل کے حل پر توجہ دینی چاہیے۔

موضوعات : fedreltalalch
ShareSend

متعلقہ خبریں

محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس
پاکستان

محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس

21 اکتوبر , 2026
Neither did I ever feel hesitant in conversation, nor did ego stand in the way—Talal Chaudhry.
پاکستان

بات چیت میں کبھی جھجک محسوس کی نہ انا آڑے آئی، طلال چودھری

2 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.
تازہ ترین

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Non-bailable arrest warrants issued for 51 PML-N leaders, including Talal Chaudhry, Musadik Malik, and Javed Latif.
تازہ ترین

طلال چودھری ،مصدق ملک ،جاوید لطیف سمیت ن لیگ کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

11 ستمبر , 2026
Iranian Interior Minister visits Pakistan Monument.
تازہ ترین

ایرانی وزیر داخلہ کا پاکستان مونومنٹ کا دورہ

21 جولائی , 2026
اگلی خبر
Severe shortage of 20kg flour bags in Lahore; the reason has been revealed.

لاہور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی شدید قلت،وجہ سامنے آ گئی

یہ بھی پڑھیں

China makes major investment in desalination technology

چین کی کھارے پانی کو میٹھا بنانے کی ٹیکنالوجی پر بڑی سرمایہ کاری

23 اکتوبر , 2026
980,000 immigrants deported in 18 months under Trump

ٹرمپ دورِ حکومت میں 18 ماہ کے دوران 9 لاکھ 80 ہزار تارکینِ وطن ملک بدر

23 اکتوبر , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar has arrived in Istanbul.

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے

23 اکتوبر , 2026
In Punjab, the 20kg flour bag has been discontinued; only 10kg flour bags will be sold in the market.

پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، مارکیٹ میں صرف 10 کلو آٹا بیگ فروخت ہوگا

23 اکتوبر , 2026
Petrol pump owners send letter to Petroleum Minister expressing concerns over daily fluctuations in petroleum product prices

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ اتار چڑھاؤ پر پیٹرول پمپ اونرز کے تحفظات، وزیر پیٹرولیم کو خط ارسال

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔