بدھ , 22 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے تمام ارکان کو آزاد قرار دیدیا

10 مہینے پہلے
A A
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے تمام ارکان کو آزاد قرار دیدیا
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے صوبائی اور قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی۔
الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کے تمام اراکین کو آزاد قرار دے دیا ، الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تمام اراکین بھی آزاد تصور ہوں گے۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب، خیبر پختونخوا ، سندھ اور قومی اسمبلی کی پارٹی پوزیشنز ازسرنو ترتیب دی گئی ہیں ، سپریم کورٹ فیصلے کے بعد ارکان کی وابستگی پی ٹی آئی یا سنی اتحاد کونسل سے ظاہر نہیں ہو گی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ کے 25 اگست کے حکم کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں میں پارٹی پوزیشنز سے متعلق نئی فہرستیں جاری کر دی ہیں۔

موضوعات : elecationelecationcommissionpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Election schedule changed in Azad Kashmir; polling to be held in three phases.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں الیکشن شیڈول تبدیل ،پولنگ 3مراحل میں ہو گی

21 جولائی , 2026
Noreen Niazi responds to NCCIA, denies allegations.
تازہ ترین

نورین نیازی کا این سی سی آئی اے کو جواب ،الزامات کی تردید

20 جولائی , 2026
Controversial statement, Noreen Niazi did not appear before NCCIA
تازہ ترین

متنازع بیان، نورین نیازی این سی سی آئی اے میں پیش نہ ہوئیں

20 جولائی , 2026
تحریک انصاف کا آزادکشمیرالیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان
پاکستان

تحریک انصاف کا آزادکشمیرالیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

2 جولائی , 2026
190 million pound case, PTI founder and Bushra Bibi challenge High Court decision
تازہ ترین

190ملین پائونڈ کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

29 جون , 2026
Lahore Verdict against Dr. Yasmin Rashid, Ijaz Chaudhry and others today
تازہ ترین

لاہور،ڈاکٹر یاسمین راشد،اعجاز چودھری اوردیگرکے خلاف آج فیصلہ

20 جون , 2026
اگلی خبر
بابراعظم ، روہت شرما اور ویرات کوہلی کے ساتھ دلچسپ ریکارڈ کے مالک

بابراعظم ، روہت شرما اور ویرات کوہلی کے ساتھ دلچسپ ریکارڈ کے مالک

یہ بھی پڑھیں

China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 جولائی , 2026
کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

22 جولائی , 2026
فرانس میں 15سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

فرانس میں 15سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

22 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English