بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جنگ کے بادل چھٹ گئے ،امن معاہدہ ایک قدم دور

2 مہینے پہلے
A A
The clouds of war have lifted, a peace agreement is one step away.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹنے لگے۔سفارتکاری نے ہتھیاروں کو پیچھے دھکیل دیا۔ پاکستان بن گیا عالمی امن کا سب سے بڑا کھلاڑی، کیا امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی معاہدہ ہونے جا رہا ہے؟
پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لانے لگیں، امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں دو ہفتوں کی توسیع کا امکان ہے ،رپورٹس کے مطابق جنگ بندی میں توسیع کا مقصد امن معاہدے پر بات چیت کے لیے مزید وقت دیناہے، ثالث ممالک مسائل کے حل کیلئے تکنیکی بات چیت کرنے کی کوشش کررہے ہیں ،ان مسائل میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا اور ایران کی جوہری افزودگی شامل ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کیلئے فریم ورک معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔


وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب اور فیلڈ مارشل کے دورہ ایران کے دوران مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں پر غور کیا گیا،وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھی ایرانی حکام کے ساتھ ملاقاتیں ہوئی ہیں ۔
دوسری طرف امریکی صدر نے مذاکرات کا دوسرا دور پاکستان میں ہونے کا گرین سگنل دے دیا جس کے بعد وزیر اعظم آفس کا وزارت خارجہ، وزارت داخلہ اور متعلقہ اداروں کو تیاریوں کا حکم دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی نمائندگی جے ڈی وینس،اسٹیووٹکوف اورجیرڈ کشنرکریں گے، ایران کی جانب سے اسپیکرباقرقالیباف اور عباس عراقچی شریک ہونگے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا عندیہ دے دیا ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران کےساتھ جنگ ختم ہونے کےقریب ہے،امریکا اور ایران کے درمیان مذاکراتی عمل جاری ہے ، آنے والے دو دن اہم ہوں گے ، ایران جنگ کا اختتام کسی بھی صورت میں ہو سکتا ہے، ہمارا جھکاؤ پاکستان جانے کی طرف زیادہ ہے، امریکی صحافیوں کو پاکستان میں رہنا چاہیئے ۔ اگلے 2دنوں میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔


ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا پاکستان کے ذریعے امریکا سے پیغامات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے ، اب جو مذاکرات ہوں گے وہ مکمل جنگ بندی کیلئے ہوں گے ، پاکستان کے توسط سے مذاکرات جاری رہنے چاہیئں ،نیوز کانفرنس میں اسماعیل بقائی بولے ایران جوہری ہتھیاروں میں دلچسپی نہیں رکھتا ، ایران کے بارے میں کہنا کہ چند دن میں ایٹم بم بنا لے گا قطعی غلط ہے،ایران نے ہمیشہ کہا جوہری افزودگی کے بارے میں بات چیت ہو سکتی ہے جوہری صلاحیت کو توانائی کیلئے استعمال کرنا ایران کا حق ہے، ۔خطے میں کسی کی بالا دستی قبول نہیں کرینگے۔امریکا کی طرف سے سمندری ناکہ بندی عالمی قوانین اور جنگ بندی کی خلاف وزی ہے۔

موضوعات : #iranustalks
ShareSend

متعلقہ خبریں

Final draft of US-Iran deal completed under Pakistan's mediation
اہم ترین 2

پاکستان کی ثالثی میں امریکا ،ایران معاہدے کا حتمی مسودہ مکمل

23 مئی , 2026
حکومت کی اپوزیشن کومذاکرات کی دعوت
اہم ترین

حکومت کی اپوزیشن کومذاکرات کی دعوت

11 مئی , 2026
Major breakthrough in US-Iran talks, Islamabad ready to host again
تازہ ترین

امریکا ،ایران مذاکرات کا بڑا بریک تھرو ،اسلام آبادپھر میزبانی کیلئے تیار

9 مئی , 2026
US-Iran talks likely to resume in Islamabad next week
تازہ ترین

امریکا ،ایران مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

9 مئی , 2026
Peace or destruction, the next 24 hours are crucial.
تازہ ترین

امن یا تباہی،اگلے 24گھنٹے اہم

23 اپریل , 2026
Iranian army vows decisive response to ceasefire violation
تازہ ترین

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دینگے ،ایرانی فوج

21 اپریل , 2026
اگلی خبر
Russia attacks in Ukraine, 13 people killed, including a 12-year-old child

یوکرین میں روس کے حملے ،12سالہ بچے سمیت 13افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

The Strait of Hormuz has become a battlefield, with an American helicopter destroyed in an Iranian attack.

آبنائے ہرمز میدان جنگ بن گیا ، ایرانی حملے میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ

10 جون , 2026
National Economic Council meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister

وزیراعظم کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع

10 جون , 2026
War broke out again in the Middle East.

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ چھڑ گئی

10 جون , 2026
Decision to remove illegal industrial units established in residential areas of Punjab

پنجاب کے رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی صنعتی یونٹس ہٹانے کا فیصلہ

10 جون , 2026
Saudi Arabia and Turkey sign two major agreements on railway and logistics cooperation

سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ریلوے اور لاجسٹک تعاون کے2 بڑے معاہدے

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔