بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دہشت گرد جہاں بھی ہوئے ختم کر کے دم لیں گے،فیلڈ مارشل

8 مہینے پہلے
A A
Terrorists will be eliminated wherever they are, says Field Marshal
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے راولپنڈی میں اہل تشیع علماء کرام نے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق قومی سلامتی اور معاشرتی ہم آہنگی میں علماء کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا گمراہ کن معلومات اور فرقہ وارانہ بیانیے کےخلاف علماء کا کردار کلیدی ہے،اتحاد ،برداشت ،قومی یکجہتی کے فروغ میں علماء کا کردار اہم ہے۔
پاکستان میں تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی ،دہشت گرد جہاں بھی ہوئے ختم کر کے دم لیں گے،افغان طالبان اپنی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکیں۔

موضوعات : #fieldmarshalispr
ShareSend

متعلقہ خبریں

Security forces' operations in Balochistan 4 terrorists killed, Major Wajahat Waheed martyred.
تازہ ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

19 اکتوبر , 2026
Balochistan 8 terrorists from 'Fitna al-Hind' killed in security forces' operations
اہم ترین

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک

18 اکتوبر , 2026
Security forces' operation in Balochistan; 5 terrorists, active under Indian patronage, killed.
تازہ ترین

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 5 دہشت گرد ہلاک

15 اکتوبر , 2026
Security forces operation in North Waziristan; 13 Kharijites killed.
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 13 خوارج ہلاک

7 اکتوبر , 2026
Security forces' operation against Khwarij in North Waziristan; 7 terrorists killed.
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا خوارج کے خلاف آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

2 اکتوبر , 2026
Pakistan Army conducts air operation in Afghanistan; 22 terrorists killed.
تازہ ترین

پاک فوج کی افغانستان میں فضائی کارروائی ،22دہشت گرد ہلاک

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Good News Eid al-Fitr on Friday Experts predict!

خوشخبری :: عید الفطر جمعہ کو؟ ماہرین کی پیشگوئی!

یہ بھی پڑھیں

Russia plans to develop new satellite network to rival Starlink

روس کا اسٹارلنک کے مقابلے میں نیا سیٹلائٹ نیٹ ورک تیار کرنے کا منصوبہ

4 نومبر , 2026
اسرائیلی انتخابات کے نتائج صدر اسحاق ہرزوگ کے حوالے

اسرائیلی انتخابات کے نتائج صدر اسحاق ہرزوگ کے حوالے

4 نومبر , 2026
وفاقی کابینہ کا اجلاس ،وزیراعلیٰ کے انتظامی اختیارات گورنر خیبرپختونخوا کو منتقل کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ کا اجلاس ،وزیراعلیٰ کے انتظامی اختیارات گورنر خیبرپختونخوا کو منتقل کرنے کی منظوری

4 نومبر , 2026
ڈیموکریٹس دونوں ایوانوں کا کنٹرول سنبھالیں گے ،ٹرمپ کا احتسا ب ہو گا، برنی سینڈرز

ڈیموکریٹس دونوں ایوانوں کا کنٹرول سنبھالیں گے ،ٹرمپ کا احتسا ب ہو گا، برنی سینڈرز

4 نومبر , 2026
Turkish defense company Aselsan wins major contract

ترکیہ کی دفاعی کمپنی اسیلسان کا بڑا معاہدہ

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔