ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تحریک انصاف کا جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

2 مہینے پہلے
A A
Tehreek-e-Insaf's decision to boycott the judicial commission meeting.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) تحریک انصاف نے ہائیکورٹ کے ججز کی تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا۔ جوڈیشل کمیشن میں اپوزیشن کے دونوں ارکان بیرسٹر گوہر اور سینیٹر علی ظفر آج ہائی کورٹ کے ججز کی تقرری اور توثیق سے متعلق اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

بیرسٹر گوہر کے مطابق، اپوزیشن نے جوڈیشل کمیشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، دونوں اپوزیشن ارکان آج کے اجلاس سے بھی غیر حاضر رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: گروپ کیپٹن عاصم طارق کا قتل کیس،ملزم کا7روزہ جسمانی ریمانڈ

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے اپوزیشن کا مؤقف پہلے کی طرح برقرار ہے اور وہ جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے بائیکاٹ کو جاری رکھے گی۔

موضوعات : #ptijudicalcommission
ShareSend

متعلقہ خبریں

The PIMS administration has issued a statement regarding the medical examination of the PTI founder.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کا پمز انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا

22 اگست , 2026
An alliance between PTI and JUI-F has been finalized.
اہم ترین 3

پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کا اتحاد طے پاگیا

29 جولائی , 2026
PTI happy with government for reduction in petroleum product prices
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پی ٹی آئی حکومت سے خوش

20 جون , 2026
Ban on meetings with PTI founder, Supreme Court issues notice to Adiala Jail Superintendent and others
پاکستان

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی،سپریم کورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور دیگر کو نوٹس

18 جون , 2026
Hearing on petition against taking away bat election symbol from PTI
تازہ ترین

پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان چھیننے کے خلاف درخواست پر سماعت

10 جون , 2026
Lawyer writes to Adiala Jail Superintendent regarding founder's signing of legal documents
تازہ ترین

بانی کی قانونی دستاویزات پر دستخط کا معاملہ،وکیل کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو خط

15 اپریل , 2026
اگلی خبر
Prime Minister congratulates Spain on becoming World Cup football champion

وزیراعظم کی سپین کو ورلڈ کپ فٹبال کا چیمپئن بننے پر مبارکباد

یہ بھی پڑھیں

World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

12 ستمبر , 2026
Call center allegedly defrauding foreign nationals busted in Karachi; 7 suspects arrested.

کراچی میں غیر ملکی شہریوں سے مبینہ فراڈ کرنے والا کال سینٹر پکڑا گیا، 7 ملزمان گرفتار

12 ستمبر , 2026
Apple's new foldable phone to feature expensive screen; three-year exclusive deal with Samsung.

ایپل کے نئے فولڈ ایبل فون کی اسکرین مہنگی، سام سنگ سے تین سالہ خصوصی معاہدہ

12 ستمبر , 2026
Great news for Pakistani students seeking scholarships from the UK

برطانیہ نے سکالر شپ کی خواہشمند پاکستانی طالبات کو بڑی خوشخبری سناد ی

12 ستمبر , 2026
Pakpattan assembly members meet Chief Minister Maryam Nawaz, discuss development projects

وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکپتن کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔