اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کا اتحاد طے پاگیا،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی چلنے پر اتفاق، پارلیمان کے اندر حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق آئندہ سیشن میں حکومتی اقدامات پر مشترکہ احتجاج کیاجائےگا،پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی کے بعد ایوان سے باہر اتحاد پر بات چیت بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: حیدر آباد میں تیز گام ایکسپریس کو حادثہ
اسدقیصر کی سربراہی پی ٹی آئی وفد نے گزشتہ دنوں مولانافضل الرحمان سے اہم ملاقات کی ۔ملاقات میں دونوں جماعتوں نے مشترکہ چلنے پر اتفاق کیاکیا گیا۔












