ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پنجاب میں 32 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر

3 مہینے پہلے
A A
پنجاب میں 32 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز ) پنجاب میں 32 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر کر لیا گیا ،سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت ملتان میں اہم اجلاس ہوا جس میں کپاس کی کاشت کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کا کہناہے اب تک کپاس کی کاشت کا 30  فیصد ہدف حاصل کرلیا گیا،کاشتکاروں کو کپاس کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی بارے آگاہی دی جائے،کپاس کے علاقوں میں نہری پانی کی وافر مقدار میں فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے،کھادوں اور زرعی ادویات میں ملاوٹ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے  ملتان میں قائم ماڈل ایگری مال کا دورہ کیا ور کہا ماڈل ایگری مالز پر کاشتکاروں کیلئے پرکشش پیکج متعارف کرائے جائیں، صوبہ کے مختلف اضلاع میں مزید 10 ماڈل ایگری مالز زیر تعمیر ہیں

موضوعات : cottonpunjabtarget
ShareSend

متعلقہ خبریں

بارش کا پانی جمع نہیں ہونا چاہیئے ،وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان

بارش کا پانی جمع نہیں ہونا چاہیئے ،وزیراعلیٰ پنجاب

21 جولائی , 2026
Rains in Punjab and Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین 3

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشیں

21 جولائی , 2026
Decision taken to further intensify action against unregistered private schools.
تازہ ترین

غیر رجسٹرڈ نجی سکولوں کے خلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ

7 جولائی , 2026
للہ جہلم شاہراہ منصوبے کی ڈیڈ لائن میں دسمبر تک توسیع
پاکستان

للہ جہلم شاہراہ منصوبے کی ڈیڈ لائن میں دسمبر تک توسیع

5 جولائی , 2026
Green property certificate declared mandatory
تازہ ترین

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ ضروری قرار

2 جولائی , 2026
Students in Punjab will again get e-bikes on installments
تازہ ترین

پنجاب میں طلبا کو پھر قسطوں پر ای بائیکس ملیں گی

30 جون , 2026
اگلی خبر
PSL final, Zalmi and Hyderabad will fight for the title

پی ایس ایل فائنل ،زلمی اور حیدر آباد ٹائٹل کیلئے جان لڑائیں گے

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English