بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026،پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

8 مہینے پہلے
A A
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026،پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2026 میں پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔
ایشیا کپ 2025 میں ہونے والے تنازع کے باوجود ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2026 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔
روایتی حریف ممکنہ طور پر 15 فروری کو کولمبو میں مدمقابل آئیں گے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں 20 ٹیموں کو پانچ پانچ کے چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
گروپ ون میں پاکستان، بھارت، امریکا، نمیبیا، نیدرلینڈزکو رکھا گیا ہے جبکہ گروپ ٹو میںبنگلادیش، اٹلی، انگلینڈ، نیپال، ویسٹ انڈیزشامل ہیں۔ اسی طرح گروپ تھری میں آسٹریلیا، آئرلینڈ، عمان، سری لنکا، زمبابوے کی ٹیمیں موجود ہیں جبکہ گروپ فور میں افغانستان، کینیڈا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، یو اے ای کو شامل کیا گیا ہے ۔
ہر گروپ سے ٹاپ 2 ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کریں گی جس میں سے ٹاپ فور ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی۔

موضوعات : colombolahorematcht20worldcupworldcup2026
ShareSend

متعلقہ خبریں

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ
پاکستان

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 جولائی , 2026
Babar Azam ready for another major test.
تازہ ترین

بابراعظم دوبارہ بڑے امتحان کیلئے تیار

25 جولائی , 2026
Lahore has moved fifty years ahead of Karachi Mustafa Kamal.
تازہ ترین

لاہور کراچی سے پچاس سال آگے چلا گیا،مصطفیٰ کمال

25 جولائی , 2026
Jamaat-e-Islami announces nationwide protest for August 7.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کا سات اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

21 جولائی , 2026
AC cooling or disease trap
تازہ ترین

اے سی کی ٹھنڈک یا بیماریوں کا جال؟

20 جولائی , 2026
Low-lying areas in Lahore were inundated by heavy rain.
تازہ ترین

لاہور میں تیز بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کی ریلوے پراپرٹی اور زمین کےمعاملات سے متعلق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل اختیارکرنےکی ہدایت

وزیراعظم کی ریلوے پراپرٹی اور زمین کےمعاملات سے متعلق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل اختیارکرنےکی ہدایت

یہ بھی پڑھیں

First Test Looming threat of certain defeat for the Pakistan team.

پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

28 جولائی , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

28 جولائی , 2026
چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔