اتوار , 2 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سکھر حیدرآباد موٹروے ایم-6 منصوبہ5 حصوں میں تقسیم

4 ہفتے پہلے
A A
Sukkur-Hyderabad Motorway (M-6) project divided into 5 sections.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سکھر،حیدرآباد موٹروے ایم-6 منصوبے کو پانچ مختلف حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ، جبکہ منصوبے پر تعمیراتی کام رواں مالی سال کے دوران شروع کیے جانے کا امکان ہے۔یہ بات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں بتائی گئی، جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین اعجاز حسین جکھرانی نے کی۔

اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایم-6 موٹروے منصوبہ پانچ سیکشنز پر مشتمل ہوگا، جن میں حیدرآباد تا ٹنڈو آدم، ٹنڈو آدم تا نواب شاہ، نواب شاہ تا نوشہرو فیروز، نوشہرو فیروز تا رانی پور، اور رانی پور تا سکھر شامل ہیں۔حکام نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ مختلف انتظامی اور مالی وجوہات کے باعث یہ منصوبہ پہلے ہی پانچ برس سے زائد تاخیر کا شکار ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کی مداخلت، ترسیلاتِ زر بڑھانے پر بینکوں کو دی جانے والی مراعات ختم

کمیٹی کو بتایا گیا کہ منصوبے کے لیے مجموعی طور پر 70 ارب روپے درکار ہیں، تاہم رواں مالی سال کے بجٹ میں ابتدائی طور پر 30 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔بریفنگ کے مطابق منصوبے کے پہلے دو سیکشنز پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت تعمیر کیے جائیں گے، جبکہ چوتھے اور پانچویں سیکشن کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک مالی معاونت فراہم کرے گا۔ تیسرے سیکشن کی تعمیر اوپیک فنڈ کے تعاون سے کی جائے گی۔

وزارت مواصلات نے کمیٹی کو منصوبے کے ہر سیکشن پر پیش رفت اور متوقع آغاز کے شیڈول سے بھی آگاہ کیا۔اجلاس میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

موضوعات : #sukkarhyderababadm6
ShareSend

متعلقہ خبریں

PSL 11, Lahore Qalandars win toss and decide to bat against Hyderabad
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،لاہور قلندرز کاحیدر آباد کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

26 مارچ , 2026
اگلی خبر
Motorists who violate traffic laws, take heed.

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ہو جائیں ہوشیار

یہ بھی پڑھیں

The US dropped a 2,000-pound bomb on the civilian population of the Iranian city of Qeshm, the New York Times revealed.

امریکا کا ایرانی شہر قشم کی شہری آبادی پر 2000 پاؤنڈ وزنی بم سے حملہ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

1 اگست , 2026
Security forces conduct successful operation in Nushki; 7 terrorists from 'Fitna-tul-Hind' killed.

سیکیورٹی فورسز کا نوشکی میں کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

1 اگست , 2026
Dual-inverter or single-inverter AC Which one saves more electricity

ڈوئل اِنورٹر یا سنگل اِنورٹر اے سی؟ بجلی کی زیادہ بچت کون کرتا ہے؟

1 اگست , 2026
پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

1 اگست , 2026
وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

1 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔