بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئی ایم ایف کی مداخلت، ترسیلاتِ زر بڑھانے پر بینکوں کو دی جانے والی مراعات ختم

2 مہینے پہلے
A A
IMF intervention Incentives given to banks for increasing remittances withdrawn.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان میں ترسیلاتِ زر میں اضافے پر بینکوں کو دی جانے والی مالی مراعات ختم کر دی گئی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف کے تحفظات کے بعد دو اہم مراعاتی اسکیمیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام کو یکم جولائی 2026 سے ختم کر دیا گیا ہے، جس کے بعد بینکوں اور ترسیلات بھیجنے والوں کو اس پروگرام کے تحت مزید ریوارڈ پوائنٹس نہیں دیے جائیں گے۔

اسٹیٹ بینک نے واضح کیا کہ 30 جون 2026 تک ہونے والی اہل ترسیلات پر ریوارڈ پوائنٹس جاری کیے جائیں گے، جبکہ اس تاریخ تک جمع ہونے والے پوائنٹس 30 جون 2027 تک استعمال کیے جا سکیں گے۔ اس کے بعد یکم جولائی 2027 سے یہ پروگرام مکمل طور پر غیر فعال کر دیا گیا۔

اسی طرح اسٹیٹ بینک نے ٹیلی گرافک ٹرانسفر چارجز انسینٹو اسکیم (TTCIS) بھی یکم جولائی 2026 سے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس ریلیف کی تجویز، آئی ایم ایف منظوری کا انتظار

تاہم مرکزی بینک نے ہدایت کی ہے کہ مجاز ڈیلرز اس بات کو یقینی بنائیں کہ بیرون ملک سے پاکستان بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر پر بھیجنے والے یا وصول کرنے والے سے کوئی فیس وصول نہ کی جائے، تاکہ اوورسیز پاکستانیوں کو مفت ترسیلات کی سہولت برقرار رہے۔

موضوعات : #dollar#imfremitans
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan close to meeting 6 out of 7 IMF targets; key review expected in September.
تازہ ترین

پاکستان آئی ایم ایف کے 7 میں سے 6 اہداف پورے کرنے کے قریب، ستمبر میں اہم جائزہ متوقع

31 اگست , 2026
IMF condition Preparations underway to impose income tax on farmers.
تازہ ترین

آئی ایم ایف کی شرط ،کاشتکاروں پر انکم ٹیکس لگانے کی تیاری

20 اگست , 2026
IMF-Pakistan talks expected in September
تازہ ترین

آئی ایم ایف اور پاکستان کے مذاکرات ستمبر میں متوقع

7 جولائی , 2026
State Bank discontinues incentive schemes for remittances; banks express reservations.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک نے ترسیلاتِ زر پر مراعاتی اسکیمیں ختم کردیں، بینکوں کا تحفظات کا اظہار

6 جولائی , 2026
State Bank's foreign exchange reserves increase by $611 million.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 61 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

3 جولائی , 2026
Tax relief proposal for salaried class awaits IMF approval
تازہ ترین

تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس ریلیف کی تجویز، آئی ایم ایف منظوری کا انتظار

8 جون , 2026
اگلی خبر
Sukkur-Hyderabad Motorway (M-6) project divided into 5 sections.

سکھر حیدرآباد موٹروے ایم-6 منصوبہ5 حصوں میں تقسیم

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔