جمعرات , 24 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان

1 دن پہلے
A A
حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وفاقی وزیر احد چیمہ اور وزیر توانائی سردار اویس لغاری کی زیرِ صدارت بجلی چوری سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں بجلی چوری اور ڈسکوز کے نقصانات کی اصل وجوہات جاننے کے لیے تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ تکنیکی آڈٹ کے لیے جلد ایکسپریشن آف انٹرسٹ جاری کیا جائے گا، جبکہ آڈٹ کے ضابطۂ کار کو آئندہ ہفتے تک حتمی شکل دے دی جائے گی۔

احد چیمہ نے کہا کہ بجلی چوری یا نظام کی خامیوں کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا جائے گا، زائد بلنگ کسی طور قابلِ قبول نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت بجلی چوری روکنے کے لیے پُرعزم ہے اور بجلی چوری و تقسیم کے نقصانات کم کرنے کے لیے شواہد پر مبنی اقدامات کیے جائیں گے۔

وزارتِ آئی ٹی تکنیکی آڈٹ کے لیے معاونت فراہم کرے گی، جبکہ ڈیجیٹل ذرائع کے ذریعے بے ضابطگیوں کی نشاندہی، نگرانی اور جواب دہی کا نظام مزید بہتر بنایا جائے گا۔

اجلاس میں پیسکو اور کیسکو کے زیادہ نقصانات والے علاقوں میں سولرائزیشن کے پائلٹ منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔

کمیٹی نے رواں سال ڈسکوز کی ریکوری میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے بہتر نگرانی اور ہدفی اقدامات کے ذریعے ڈسکوز کی کارکردگی مزید بہتر بنانے پر زور دیا۔

موضوعات : auditdiscosgovt
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست
پاکستان

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

23 ستمبر , 2026
Petition against giving civil awards to government employees for public service dismissed
تازہ ترین

سرکاری ملازمین کو پبلک سروس پر سول ایوارڈ دینے کے خلاف درخواست خارج

16 ستمبر , 2026
4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور
اہم ترین

4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

15 ستمبر , 2026
تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور
پاکستان

تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور

24 اگست , 2026
تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو
اہم ترین 3

تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

19 اگست , 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار
پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

15 اگست , 2026
اگلی خبر
پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند

یہ بھی پڑھیں

How did parts of the US F-35 fighter jet reach Hong Kong

امریکی ایف 35جنگی جہاز کے پرزے ہانگ کانگ کیسے پہنچے؟

24 ستمبر , 2026
Chinese President Xi Jinping has arrived in the US for a three-day visit; he received a grand welcome.

چینی صدر شی جن پنگ تین روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے، شاندار استقبال

24 ستمبر , 2026
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

24 ستمبر , 2026
Asian Development Bank and World Bank show interest in $6.8 billion ML-1 project

ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک کی 6.8 ارب ڈالر کے ایم ایل ون منصوبے میں دلچسپی

24 ستمبر , 2026
Asian Games Three Pakistani squash players reach the quarter-finals.

ایشین گیمز، اسکواش میں پاکستان کے تین کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

24 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔