منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میں پلڑا بھاری

11 مہینے پہلے
A A
جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میں پلڑا بھاری
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا کل سے آغاز ہو گا ۔ پہلا میچ 12سے 16اکتوبر تک لاہورکے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
دونوں ٹیمیں کی جانب سے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے بھرپور پریکٹس جاری ہے ۔ پاکستان ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے جبکہ سائوتھ افریقہ کے قائد ایڈمارکرم ہیں ۔

https://www.youtube.com/watch?v=cVVLQZBFo9Y
اب تک دونوں ٹیموں کے درمیان 30ٹیسٹ میچ کھیلے جاچکے ہیں جہاں سائوتھ افریقہ کا پلڑا بھاری ہے ۔ جنوبی افریقہ نے 17ٹیسٹ میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 6میچز میں شاہین فتح یاب ہوئے ہیں ۔پاکستان اور سائوتھ افریقہ کے درمیان 7ٹیسٹ میچز ڈرا ہو چکے ہیں ۔
جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میں زیادہ سے زیادہ سکور 620ہے جو اس نے 2003میں بنایا تھا جبکہ پاکستان کا سائوتھ افریقہ کیخلاف زیادہ سے زیادہ سکور 478ہے ۔

https://www.youtube.com/shorts/3aoNiqmvSzQ
دونوں ٹیموں کی جانب سے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز جیک کیلس نے بنائے ہیں ۔جیک کیلس نے 19میچز میں 1564رنز بنائے ہیں ۔ دوسرے نمبر پر گریم سمتھ ہیں جنہوں نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان باہمی ٹیسٹ میچوں میں 1259رنز بنا رکھےہیں ۔ پاکستان کی جانب سے جنوبی افریقہ کیخلاف زیادہ رنز یونس خان نے 990نے بنائے ہیں ۔
اگر بائولنگ کے شعبے کی بات کی جائے تو ڈیل سٹین باہمی ٹیسٹ میچز میں 59وکٹیں حاصل کر کے پہلے نمبر پر موجود ہیں ۔شان پولاک 45کے ساتھ دوسرے ،مکھایا انتینی 41کے ساتھ تیسرے جبکہ پاکستان کے دانش کنیریا 36وکٹوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

موضوعات : lahorepakvssaqaddafistadiumshanmasood
ShareSend

متعلقہ خبریں

Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore declared SCO’s “Tourism and Cultural Capital” for 2026-27
تازہ ترین

لاہور 2026-27کے لیے ایس سی او کا ’’سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت‘‘ قرار

3 ستمبر , 2026
Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
Decision made to build a tech park on 119 kanals in Lahore; billions of rupees in revenue expected.
تازہ ترین

لاہور میں 119 کنال پر ٹیک پارک بنانے کا فیصلہ، اربوں روپے کی آمدن متوقع

1 ستمبر , 2026
پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور
اہم ترین 3

پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

28 اگست , 2026
Lahore Action taken against illegal internet service provider, one person arrested
تازہ ترین

لاہور،غیر قانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ادارے کے خلاف کارروائی، ایک شخص گرفتار

25 اگست , 2026
اگلی خبر
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ، 7 جوان شہید، 6 دہشتگرد جہنم واصل

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ، 7 جوان شہید، 6 دہشتگرد جہنم واصل

یہ بھی پڑھیں

Major General (Retd) Zafar Iqbal appointed DG NEPSA.

میجر جنرل ریٹائرڈ ظفر اقبال ڈی جی نیپسا مقرر

8 ستمبر , 2026
Russia to sell oil to India despite US threats

امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت کو تیل فروخت کرینگے ،روس

8 ستمبر , 2026
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026
The government dropped a petrol bomb on the people, petrol became 12 rupees 90 paise more expensive

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 12 روپے 90 پیسے مہنگا

8 ستمبر , 2026
China's foreign exchange reserves see a larger-than-expected increase.

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ اضافہ

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔