ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میجر جنرل ریٹائرڈ ظفر اقبال ڈی جی نیپسا مقرر

2 مہینے پہلے
A A
Major General (Retd) Zafar Iqbal appointed DG NEPSA.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے میجر جنرل ریٹائرڈ ظفر اقبال کی بطور ڈائریکٹر جنرل نیشنل ایکسپلوسوز اینڈ پیٹرولیم سیفٹی ایجنسی (NEPSA) تعیناتی کی منظوری دے دی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میجر جنرل ریٹائرڈ ظفر اقبال کو وزارتِ توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن کے ماتحت ایم پی ون اسکیل کی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت کو تیل فروخت کرینگے ،روس

نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی تعیناتی تین سال کے لیے کنٹریکٹ بنیادوں پر کی گئی ہے، جس کا آغاز عہدے کا چارج سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا۔میجر جنرل ریٹائرڈ ظفر اقبال کی تعیناتی ایم پی اسکیل پالیسی 2020 میں درج قواعد و ضوابط کے تحت کی گئی ہے۔

موضوعات : dgnespazarafiqbal
ShareSend

متعلقہ خبریں

بلوچستان ،دہشت گرد حملوں میں 42جوان شہید،54دہشت گرد مارے گئے،ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم ترین

بلوچستان ،دہشت گرد حملوں میں 42جوان شہید،54دہشت گرد مارے گئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

8 جولائی , 2026
اگلی خبر
China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

7 نومبر , 2026
پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی

پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی

7 نومبر , 2026
امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

7 نومبر , 2026
صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

7 نومبر , 2026
Pakistan’s JF-17 or India’s Tejas—which is more powerful

پاکستانی جے ایف 17 یا بھارتی تیجس، کون زیادہ طاقتور؟

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔