ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریاں

2 مہینے پہلے
A A
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریاں
Share on Facebookwhatsapp

لندن (پاک ترک نیوز )پاکستان کی قومی ٹیسٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ۔

قومی ٹیسٹ سکواڈ نے کینٹ کاؤنٹی کلب بیکنہم میں پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، جہاں کھلاڑیوں نے فزیکل ڈرلز کے ساتھ فیلڈنگ کی بھرپور مشق کی۔

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ مائیکل اسمتھ نے بھی سکواڈ کو جوائن کر لیا۔ مائیکل اسمتھ نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور بعد ازاں بیٹنگ پریکٹس سیشن میں بھی شرکت کی۔

قومی ٹیم کے کھلاڑی انگلینڈ کی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں۔

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کل دوپہر 12 بج کر 30 منٹ پر کینٹ کاؤنٹی کلب میں دوبارہ پریکٹس سیشن کرے گی۔

موضوعات : cricketenglandlondonpakistan team
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan Under-17 cricket team announced for series against Sri Lanka.
تازہ ترین

پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم کا سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے اعلان

26 ستمبر , 2026
PCB looking for a bowling coach for the national men's cricket team.
تازہ ترین

پی سی بی کو قومی مینز کرکٹ ٹیم کیلئے باؤلنگ کوچ کی تلاش

23 ستمبر , 2026
England fast bowler Mark Wood announces retirement from international cricket
تازہ ترین

انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر مارک ووڈ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

22 ستمبر , 2026
کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد
تازہ ترین

کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

21 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

17 ستمبر , 2026
Maryam Nawaz has paid the Punjab government for the expenses of the official aircraft used for her London visit.
تازہ ترین

مریم نواز نے لندن دورے کے سرکاری طیارے کے اخراجات پنجاب حکومت کو ادا کردیئے

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
کسی میں جرات نہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی نقصان پہنچائے،سہیل آفریدی

کسی میں جرات نہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی نقصان پہنچائے،سہیل آفریدی

یہ بھی پڑھیں

Rawalpindi Constable on duty to prevent protests dies of a heart attack.

راولپنڈی: احتجاج روکنے کی ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

26 ستمبر , 2026
Saudi-led coalition forces thwarted two drone attacks by the Houthis.

سعودی اتحادی افواج نے حوثیوں کے دو ڈرون حملے ناکام بنا دیئے

26 ستمبر , 2026
Mecca Joint Defense Pact Meeting of military chiefs from Pakistan, Turkey, and Saudi Arabia.

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے فوجی سربراہان کا اجلاس

26 ستمبر , 2026
Pakistan Under-17 cricket team announced for series against Sri Lanka.

پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم کا سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے اعلان

26 ستمبر , 2026
Field Marshal Asim Munir meets Saudi Defense Minister.

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔