جمعرات , 24 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مری، بٹل ایریا سمیت دیگر مقامات پر برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری

8 مہینے پہلے
A A
Snowstorm forecast, travel advisory for Murree, Battle area and other places
Share on Facebookwhatsapp

مری ( پاک ترک نیوز) ملکہ کوہسار مری، بٹگرام، چنار کوٹ اور بٹل ایریا میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دو روز مری سمیت بٹگرام، چنارکوٹ اور بٹل ایریا میں شدید بارش اور برفباری متوقع ہے۔
موٹروے پولیس نے بٹگرام، بٹل چنار کوٹ اور اچھڑیاں ایریا میں ہیوی مشینری کے ساتھ اضافی نفری تعینات کر دی ہے، عوام غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور اگر سفر کرنا ناگزیر ہو تو حفاظتی اقدامات کو مدنظر رکھیں۔
ٹریول ایڈوائزری کے مطابق اضافی فیول، گرم کپڑے اور کھانے پینے کی اشیاء ساتھ رکھیں۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں۔
سفر شروع کرنے سے پہلے موسم کی تازہ ترین صورتحال اور روڈ کنڈیشن موٹروے پولیس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹسNHMP سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
آج شام سے کل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے مکمل گریز کریں، مری میں درجہ حرارت گرنے سے سڑکوں پر برف کی شیشے جیسی سخت تہہ بن سکتی ہے۔
ڈی پی او کے مطابق برف والی سڑک پر گاڑی کے بریک کام نہیں کرتے، رات کا سفر خطرناک ہو سکتا ہے، اندھیرے اور دھند میں برف ہٹانے والی مشینری کا کام کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے، ٹائروں پر ’’اسنوچین‘‘ کے بغیر کسی گاڑی کو مری میں داخلے کی اجازت نہیں ملے گی۔

موضوعات : batgrammurreesnowstorm
ShareSend

متعلقہ خبریں

An important meeting chaired by Nawaz Sharif will be held in Murree today.
تازہ ترین

مری میں نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس آج ہوگا

24 ستمبر , 2026
Heavy rains forecast for Punjab starting tomorrow.
تازہ ترین

کل سے پنجاب میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

18 جولائی , 2026
Torrential rains wreak havoc in Khyber Pakhtunkhwa; 6 people killed.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے تباہی ،6افرادجاں بحق

2 جولائی , 2026
Dangerous storm looms in the Gulf region
تازہ ترین

خلیجی خطے میں خطرناک طوفان کی آہٹ

27 مارچ , 2026
Heavy rain forecast in Karachi from tomorrow, Meteorological Department warns
تازہ ترین

کراچی میں کل سے تیز بارش کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات کی وارننگ

27 مارچ , 2026
متعدد امریکی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں، 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
تازہ ترین

متعدد امریکی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں، 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

25 جنوری , 2026
اگلی خبر
State Bank of Pakistan decides to maintain interest rates for the next 2 months

اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Winning a gold medal at the Asian Games is the goal Sahibzada Farhan.

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے، صاحبزادہ فرحان

24 ستمبر , 2026
Dr. Najib Naqi elected 25th President of Azad Kashmir; to take oath today.

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب، آج حلف اٹھائیں گے

24 ستمبر , 2026
Plea to immediately suspend the detention notification of Uzma Khan and Noreen Niazi rejected.

عظمیٰ خان،نورین نیازی کی نظربندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

24 ستمبر , 2026
Comprehensive educational reforms in Punjab new curriculum, new textbooks, and new teacher training.

پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، نئی کتابیں اور اساتذہ کی نئی تربیت

24 ستمبر , 2026
State appeals against the acquittal of drug dealer Anmol, alias Pinky; request for an urgent hearing rejected.

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی بریت کے خلاف سرکاری اپیلیں، فوری سماعت کی استدعا مسترد

24 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔