جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین میں ذیابیطس کے لیے ’اسمارٹ‘ پروبایوٹک تیار

2 مہینے پہلے
A A
'Smart' probiotic for diabetes developed in China
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) چینی سائنسدانوں نے ذیابیطس کے علاج کے لیے ایک جدید ’’اسمارٹ‘‘ پروبایوٹک تیار کیا ہے، جو جسم میں خون میں شوگر کی سطح بڑھنے کو محسوس کرکے خودکار طور پر شوگر کم کرنے والا ہارمون خارج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

تحقیقی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق یہ انجینیئرڈ بیکٹیریا جانوروں پر کیے گئے تجربات میں خون میں گلوکوز کی سطح کم کرنے کے حوالے سے معروف دوا اوزمپک کے برابر کارکردگی دکھانے میں کامیاب رہا۔

چینی محققین کے مطابق اس ٹیکنالوجی کا مقصد ذیابیطس کے علاج کو مستقبل میں زیادہ آسان بنانا ہے، جس کے تحت مریض کو روزانہ پیچیدہ علاج کے بجائے پروبایوٹک پر مشتمل خوراک یا کیپسول استعمال کرنے سے فائدہ پہنچایا جاسکے گا۔

یہ ’’اسمارٹ‘‘ بیکٹیریا خون میں شوگر کی بلند سطح کو محسوس کرنے کے بعد مخصوص ہارمون خارج کرتا ہے، جس سے گلوکوز کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین میں نایاب ارضی دھاتوں کی جانچ کی اہم ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت

محققین نے اس ٹیکنالوجی کو پہلے جانوروں پر آزمایا ہے اور ابتدائی نتائج حوصلہ افزا قرار دیے گئے ہیں، تاہم انسانوں میں اس کی افادیت اور حفاظت جانچنے کے لیے مزید طبی تجربات درکار ہوں گے۔

چینی ٹیم کا ہدف ہے کہ آئندہ دو سال کے دوران اس جدید پروبایوٹک کو امریکی مارکیٹ تک پہنچانے کی راہ ہموار کی جائے، تاہم اس کے لیے ضروری طبی آزمائشوں اور ریگولیٹری منظوری کے مراحل مکمل کرنا ہوں گے۔

موضوعات : #chinaroboticsmart
ShareSend

متعلقہ خبریں

Apple's new smart home devices likely to be introduced in October
تازہ ترین

ایپل کے نئے سمارٹ ہوم آلات اکتوبر میں متعارف کرانے کا امکان

1 اکتوبر , 2026
Turn an old TV into a large computer screen.
تازہ ترین

پرانا ٹی وی بنائیں کمپیوٹر کی بڑی اسکرین

16 ستمبر , 2026
China's foreign exchange reserves see a larger-than-expected increase.
تازہ ترین

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ اضافہ

8 ستمبر , 2026
Reduction in carbon emissions and increase in the use of electric vehicles in China.
تازہ ترین

چین میں کاربن اخراج میں کمی، برقی گاڑیوں کے استعمال میں اضافہ

3 ستمبر , 2026
Three units of the hydropower station featuring the world's highest dam are operational.
تازہ ترین

دنیا کے بلند ترین ڈیم والے ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے تین یونٹس فعال

1 ستمبر , 2026
China's 40,000-ton 'drone carrier' enters final sea trials
تازہ ترین

چین کا 40 ہزار ٹن وزنی ’ڈرون کیریئر‘ آخری سمندری آزمائش میں داخل

31 اگست , 2026
اگلی خبر
First test flight of Airbus' A350F cargo plane expected in September

ایئربس کے A350F کارگو طیارے کی پہلی آزمائشی پرواز ستمبر میں متوقع

یہ بھی پڑھیں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

7 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔