جمعہ , 4 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سندھ میں عوامی سفری سہولیات مزید بڑھانے کا فیصلہ، پیپلز بس سروس کی توسیع پر پیش رفت

5 گھنٹے پہلے
A A
Decision taken to further enhance public transport facilities in Sindh; progress made on the expansion of the Peoples Bus Service.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اجلاس ہوا، جس میں عوامی سفری سہولیات میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں پیپلز بس سروس کی توسیع، ڈبل ڈیکر بسز، ای وی ٹیکسی سروس، پنک اسکوٹیز اور بی آر ٹی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، سی ای او ٹرانس کراچی زبیر چنہ، ایم ڈی سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بہزاد میمن اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے۔

شرجیل انعام میمن کو صوبے میں پیپلز بس سروس کے جاری آپریشنز اور مختلف شہروں تک سروس کی توسیع کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ حکام نے بتایا کہ قمبر شہدادکوٹ تا لاڑکانہ روٹ پر پیپلز بس سروس جلد شروع کی جا رہی ہے، جبکہ بسیں لاڑکانہ پہنچ چکی ہیں۔اجلاس میں ڈبل ڈیکر بسوں کی آمد اور انہیں آپریشنل کرنے کے معاملات کو بھی حتمی شکل دینے پر بریفنگ دی گئی۔ای وی ٹیکسی سروس کے آپریشنل ماڈل اور سروس کے آغاز کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔

شرجیل انعام میمن نے ہدایت کی کہ نئے روٹس پر بس سروس کے آغاز کے لیے تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز بس سروس کا دائرہ کار بڑھانے کا مقصد عوام کو بہتر سفری سہولت فراہم کرنا ہے۔سینئر وزیر نے بتایا کہ 5 ستمبر کو میرپورخاص میں پنک اسکوٹیز تقسیم کی جائیں گی۔ ان کے مطابق خواتین کو بااختیار بنانے اور ضروری سرگرمیوں تک آسان رسائی کے لیے پنک اسکوٹیز پروگرام ایک انقلابی قدم ہے۔شرجیل انعام میمن نے بی آر ٹی منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ غیر ضروری تاخیر سے بچنے کے لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے کے ساتھ کام کریں۔

یہ بھی پڑھیں: لندن پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ،اعظم نذیر تارڑ کی صدر زرداری سے ملاقات ،28ویں ترمیم پر مشاورت

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت صوبے میں جدید، محفوظ اور ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ نظام کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ پیپلز بس سروس کی مختلف شہروں تک توسیع، الیکٹرک ٹرانسپورٹ کا فروغ اور بڑے بی آر ٹی منصوبے جامع ٹرانسپورٹ پالیسی کا حصہ ہیں۔

موضوعات : pepplesbussindh
ShareSend

متعلقہ خبریں

سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
تازہ ترین

سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

24 اگست , 2026
Sindh government decides to crack down on public service vehicles.
تازہ ترین

سندھ حکومت کا پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

21 اگست , 2026
Independence Day Governor and Chief Minister of Sindh attend the Quaid-e-Azam's mausoleum, flag hoisting in Islamabad
پاکستان

یومِ آزادی: مزارِ قائد پر گورنر و وزیراعلیٰ سندھ کی حاضری، اسلام آباد میں پرچم کشائی

14 اگست , 2026
Mustafa Amir murder case Mother approaches Sindh High Court against delay in cases
تازہ ترین

مصطفیٰ عامر قتل کیس، مقدمات میں تاخیر کے خلاف والدہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

10 اگست , 2026
سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع
پاکستان

سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع

30 جولائی , 2026
HIV virus outbreak case in Sindh, report sought from provincial government
تازہ ترین

سندھ میں ایچ آئی وی وائرس پھیلنے کا کیس ،صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب

2 جولائی , 2026
اگلی خبر
Kalat Operation President and Prime Minister pay tribute to security forces.

قلات آپریشن، صدر اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

یہ بھی پڑھیں

US and China's preparations for space warfare

امریکا اورچین کی خلا میں جنگ کی تیاریاں

4 ستمبر , 2026
برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

4 ستمبر , 2026
ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
More cases of Mpox reported in Karachi; total for the year reaches 40.

کراچی میں ایم پاکس کے مزید کیسز رپورٹ، رواں سال تعداد 40 ہوگئی

4 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔