جمعہ , 25 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو اور فوٹوگرافی پر پابندی عائد

42 منٹس پہلے
A A
Sindh High Court bans video and photography
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) سندھ ہائیکورٹ کے عدالتی احاطے میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹوگرافی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عدالتی کمروں، راہداریوں، انتظار گاہوں اور دفاتر کے اطراف موبائل فون سے ویڈیو بنانے یا تصاویر لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔عدالت کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، جبکہ خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ موبائل فون یا دیگر ریکارڈنگ ڈیوائس ضبط کی جاسکے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی بڑی کمی

نوٹیفکیشن کے مطابق صحافیوں کو بھی عدالتی احاطے میں میڈیا چوک کے علاوہ کسی دوسرے مقام پر ویڈیو ریکارڈنگ یا فوٹوگرافی کی اجازت نہیں ہوگی۔سندھ ہائیکورٹ انتظامیہ نے تمام متعلقہ افراد کو ہدایات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔

موضوعات : audiosindhcourtvideo
ShareSend

متعلقہ خبریں

A new arena for earnings after YouTube
تازہ ترین

یوٹیوب کے بعد کمائی کا نیا میدان؟

29 اگست , 2026
Video surfaces of actress Meera assaulting her maid in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں اداکارہ میرا کا ملازمہ پر تشدد ،ویڈیو سامنے آ گئی

18 اگست , 2026
Conviction of accused can be upheld on video evidence, says Lahore High Court
تازہ ترین

ویڈیو ثبوت پر ملزمان کی سزا برقرار رکھی جاسکتی ہے ،لاہور ہائیکورٹ

27 جون , 2026
10 people arrested for sharing video in UAE
تازہ ترین

متحدہ عرب امارات میں ویڈیو شیئر کرنے پر 10افراد گرفتار

14 مارچ , 2026
اگلی خبر
Mir Raza's family's request to summon senior police officers in personal capacity rejected

میر رضا کے اہل خانہ کی سینئر پولیس افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کی درخواست مسترد

یہ بھی پڑھیں

Mir Raza's family's request to summon senior police officers in personal capacity rejected

میر رضا کے اہل خانہ کی سینئر پولیس افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کی درخواست مسترد

25 ستمبر , 2026
Sindh High Court bans video and photography

سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو اور فوٹوگرافی پر پابندی عائد

25 ستمبر , 2026
Significant drop of over 21% in LNG prices

ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی بڑی کمی

25 ستمبر , 2026
Fake news will no longer work Sindh government's major decision.

اب فیک نیوز نہیں چلے گی ،سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

25 ستمبر , 2026
A Rs 20 billion package and a 100-day plan will be implemented in Azad Kashmir Amir Muqam

آزاد کشمیر میں 20 ارب روپے کے پیکیج ، 100 روزہ منصوبے پر عمل ہو گا، امیر مقام

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔