جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یوٹیوب کے بعد کمائی کا نیا میدان؟

2 مہینے پہلے
A A
A new arena for earnings after YouTube
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) یوٹیوب کی سخت مونیٹائزیشن پالیسیوں سے پریشان کریئیٹرز کے لیے بڑی خبر۔۔۔چین کا معروف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم بلی بلی اب دنیا بھر کے صارفین اور کریئیٹرز کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے۔۔۔دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ غیر ملکی صارفین کے لیے رجسٹریشن کا عمل آسان بنایا جا رہا ہے، جبکہ شناختی دستاویز کی لازمی تصدیق کی شرط بھی ختم کرنے کی تیاری ہے۔۔۔بلی بلی سن دو ہزار دس میں لانچ ہوا، لیکن طویل عرصے تک اس کی سرگرمیاں زیادہ تر چینی صارفین تک محدود رہیں۔۔۔

اب سولہ سال بعد پلیٹ فارم عالمی سطح پر اپنی رسائی بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔۔۔اور سب سے دلچسپ بات مونیٹائزیشن کا وہ معیار ہے جو نئے کریئیٹرز کو اپنی طرف کھینچ سکتا ہے۔۔۔رپورٹس کے مطابق ایک ہزار فالوورز اور مجموعی طور پر ایک لاکھ ویوز مکمل ہونے کے بعد مونیٹائزیشن کا راستہ کھل سکتا ہے۔۔۔

یعنی لانگ فارم ویڈیوز ہوں، شارٹس، گیمنگ، اینیمیشن یا دیگر مواد۔۔۔کریئیٹرز کے لیے آمدنی کے متعدد راستے موجود ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔۔۔فی الحال بلی بلی کی جانب سے صفر اعشاریہ سات ڈالر آر پی ایم کا اعلان کیا گیا ہے۔۔۔یعنی ایک ہزار ویوز پر تقریباً صفر اعشاریہ سات ڈالر۔۔۔لیکن ماہرین کے مطابق صرف آر پی ایم دیکھ کر آمدنی کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔۔۔اصل سوال یہ ہے کہ کتنے ویوز ملتے ہیں، ناظرین کہاں سے آتے ہیں اور پلیٹ فارم پر اشتہارات کی طلب کتنی بنتی ہے۔۔۔

یہ بھی پڑھیں: ترک ڈراموں نے ترکیہ میں یوٹیوب سرچز پر قبضہ کر لیا

بلی بلی پر صرف ویڈیوز ہی نہیں۔۔۔شارٹ کنٹینٹ، پوسٹس، بلاگ رائٹنگ اور پارٹنرشپ کے ذریعے بھی آمدنی کے مواقع موجود ہونے کی بات کی جا رہی ہے۔۔۔پلیٹ فارم پہلے ہی گیمنگ، اینیمیشن اور اے آئی جیسے شعبوں میں مضبوط کمیونٹیز رکھتا ہے۔۔۔معروف کریئیٹر مسٹر بیسٹ بھی دو ہزار چوبیس سے بلی بلی پر موجود ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد لاکھوں میں بتائی جاتی ہے۔۔۔لیکن کیا بلی بلی یوٹیوب کو ختم کر دے گا؟جواب ہے۔۔۔ نہیں!کم از کم ابھی ایسا کہنا قبل از وقت ہوگا۔۔۔یوٹیوب کے پاس عالمی سطح پر بہت بڑا کریئیٹر نیٹ ورک، ناظرین اور اشتہاری نظام موجود ہے۔۔۔تو پاکستانی کریئیٹرز کیا کریں؟یوٹیوب چھوڑنے کے بجائے اسے اپنا مرکزی پلیٹ فارم رکھیں۔۔۔اور بلی بلی کو ایک نئے موقع کے طور پر آزمائیں۔۔۔اپنا اوریجنل کنٹینٹ بنائیں، مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کریں اور دیکھیں کہ کہاں بہتر آڈینس اور آمدنی ملتی ہے۔۔۔تاہم اہم بات یہ ہے کہ پاکستان میں بلی بلی کی باضابطہ دستیابی اور مونیٹائزیشن کی کوئی حتمی تاریخ تاحال سامنے نہیں آئی۔ممکن ہے آج بلی بلی صرف یوٹیوب کا متبادل نظر آ رہا ہو۔۔۔لیکن اگر اس کی عالمی توسیع کامیاب ہوگئی تو جو کریئیٹرز سب سے پہلے اس نئی مارکیٹ میں جگہ بنائیں گے۔۔۔کل وہی بڑے نام بن سکتے ہیں!

موضوعات : #youtubebilibilisharingvideo
ShareSend

متعلقہ خبریں

لاہور ہائیکورٹ میں موبائل سے ویڈیوز، تصاویر اور ٹک ٹاک بنانے پر پابندی
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ میں موبائل سے ویڈیوز، تصاویر اور ٹک ٹاک بنانے پر پابندی

8 اکتوبر , 2026
Is it 'Bili Bili's' turn after YouTube Create an account from Pakistan without a VPN.
تازہ ترین

یوٹیوب کے بعد بلی بلی کی باری؟ پاکستان سے بغیر وی پی این اکاؤنٹ بنائیں

27 ستمبر , 2026
Sindh High Court bans video and photography
تازہ ترین

سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو اور فوٹوگرافی پر پابندی عائد

25 ستمبر , 2026
Video surfaces of actress Meera assaulting her maid in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں اداکارہ میرا کا ملازمہ پر تشدد ،ویڈیو سامنے آ گئی

18 اگست , 2026
Turkish dramas have dominated YouTube searches in Turkey.
تازہ ترین

ترک ڈراموں نے ترکیہ میں یوٹیوب سرچز پر قبضہ کر لیا

27 جولائی , 2026
YouTube has eased another major difficulty for creators.
تازہ ترین

یو ٹیوب نے کیریئٹرز کی ایک اور بڑی مشکل آسان کردی

18 جولائی , 2026
اگلی خبر
SECP introduces new digital framework for capital market investment.

ایس ای سی پی کا کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے لیے نیا ڈیجیٹل فریم ورک متعارف

یہ بھی پڑھیں

Major espionage network via online advertisements exposed; serious allegations against an Israeli company.

آن لائن اشتہارات کے ذریعے جاسوسی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، اسرائیلی کمپنی پر سنگین الزامات

16 اکتوبر , 2026
More than 164,000 citizens registered in Punjab's Green Credit Program

پنجاب کے گرین کریڈٹ پروگرام میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد شہریوں کی رجسٹریشن

16 اکتوبر , 2026
Great news for tourists heading to Naran work has begun on a new road in Mansehra costing 600 million rupees.

ناران جانے والے سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری، مانسہرہ میں 60 کروڑ روپے کی نئی سڑک پر کام شروع

16 اکتوبر , 2026
Important announcement for Peshawar BRT passengers NADRA verification of the Zu Card has been made mandatory; the deadline is December 31.

پشاور بی آر ٹی کے مسافروں کے لیے اہم اعلان، زو کارڈ کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار، آخری تاریخ 31 دسمبر

16 اکتوبر , 2026
School incident in Peshawar Governor orders new legislation for private schools.

پشاور میں اسکول حادثہ ،گورنر کا نجی اسکولوں کے لیے نئی قانون سازی کا حکم

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔