ٹرینڈاڈاینڈ ٹوباگو( پاک ترک نیوز) قومی ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو پہنچ گیا، کھلاڑی آج آرام کریں گے ،کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز ہو گا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: اسپین فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان ٹیسٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں 18 سے 21 جولائی تک چار روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔












