فیصل آباد ( پاک ترک نیوز) فیصل آباد میں ٹریفک وارڈنز شہری کے گھر گھس گئے ،باہر نکال کر تشدد کا نشانہ بنایا ۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں وارڈنز کو پولیس کی موجودگی میں شہری پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں آپریشن شعبان ،مزید 3دہشت گرد ہلاک
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق سی ٹی او نے واقعے کا نوٹس لے لیا،ٹریفک وارڈنز کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی۔









