پیر , 3 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

1 دن پہلے
A A
Second Test West Indies batting against Pakistan.
Share on Facebookwhatsapp

پورٹ آف سپین ( پاک ترک نیوز) دو میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور بغیر کسی نقصان کے 36رنز سکور کر لئے ہیں ۔

ی بھی پڑھیں: پاکستان کیلئے واپسی کا آخری موقع

پاکستان ٹیم میں شان مسعود کی جگہ عبداللہ شفیق کو شامل کیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی تھی۔

موضوعات : #pakvswibabarazammatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

The last chance for Pakistan to make a comeback.
تازہ ترین

پاکستان کیلئے واپسی کا آخری موقع

2 اگست , 2026
سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان سے دوسرا ٹی 20میچ جیت لیا
تازہ ترین

سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان سے دوسرا ٹی 20میچ جیت لیا

2 اگست , 2026
The second Test between Pakistan and the West Indies will begin tomorrow.
تازہ ترین

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

1 اگست , 2026
Pakistan defeated by 90 runs in the first Test against West Indies
تازہ ترین

پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 90رنز سے شکست

29 جولائی , 2026
First Test Looming threat of certain defeat for the Pakistan team.
اہم ترین 2

پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

28 جولائی , 2026
Pakistan team bowled out for 282; West Indies hold a 155-run lead.
تازہ ترین

پاکستان ٹیم 282رنز پر آؤٹ ،ویسٹ انڈیز کو 155رنز کی برتری

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
Electric bus service launched in 7 more districts of Punjab.

پنجاب کے مزید 7 اضلاع میں الیکٹرک بس سروس کا آغاز

یہ بھی پڑھیں

بھارتی پارلیمنٹ میں وندے ماترم کو قومی ترانے جیسا قانونی تحفظ دینے کا بل منظور

بھارتی پارلیمنٹ میں وندے ماترم کو قومی ترانے جیسا قانونی تحفظ دینے کا بل منظور

3 اگست , 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں ٹیلی فونک  رابطہ

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ

3 اگست , 2026
آزاد کشمیر میں ن لیگ کی فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی ،عطا تارڑ

آزاد کشمیر میں ن لیگ کی فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی ،عطا تارڑ

3 اگست , 2026
اپنی سرزمین کے دفاع کیلئے پوری طاقت کیساتھ مقابلہ کریں گے، ایرانی صدر

اپنی سرزمین کے دفاع کیلئے پوری طاقت کیساتھ مقابلہ کریں گے، ایرانی صدر

3 اگست , 2026
بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن کو خونی اور قاتل قرار دیدیا

بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن کو خونی اور قاتل قرار دیدیا

3 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔