منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غزہ امن مذاکرات کا دوسرا دور، حماس نے جنگ کے خاتمے کی ضمانت مانگ لی

11 مہینے پہلے
A A
غزہ امن مذاکرات کا دوسرا دور، حماس نے جنگ کے خاتمے کی ضمانت مانگ لی
Share on Facebookwhatsapp

شرم الشیخ ( پاک ترک نیوز ) اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی مکمل ہوگیا جس میں قیدیوں کی رہائی کے شیڈول اور فوج کے انخلا کے طریقہ کار پر بات چیت ہوئی، مصر کے شہر شرم الشیخ میں بالواسطہ مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔
حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات میں آج قطری وزیراعظم شیخ محمدبن عبدالرحمان الثانی اور امریکی ثالث بھی شامل ہوں گے۔
مذاکرات میں شرکت کے لیے امریکی مندوب برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈکشنر روانہ ہوچکے ہیں، ترک انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالن کی قیادت میں ترکیہ کا وفد بھی مذاکرات میں شامل ہوگا۔
حماس رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ڈیل پر تیار ہیں لیکن جنگ کے خاتمے کی ضمانت درکار ہے، یقینی بنانا ہوگا کہ جنگ کو دہرایا نہیں جائے گا۔
حماس کے اعلیٰ مذاکرات کار خلیل الحیہ نے مصری میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہم اسرائیل پر ایک لمحے کے لیے بھی بھروسہ نہیں کر سکتے۔
حماس کے ایک اور سینئر عہدیدار نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں قیدیوں کی رہائی کے شیڈول اور فوج کے انخلا کے طریقہ کار پر بات چیت ہوئی، ہم اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کو مرحلہ وار اسرائیلی فوجی انخلا سے منسلک کرنا چاہتے ہیں۔
حماس کے مطالبات میں غزہ میں مستقل اور جامع جنگ بندی، اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا، امداد کی بلارکاوٹ رسائی، بےگھر فلسطینیوں کی بحفاظت واپسی، غزہ کی تعمیر نو اور قیدیوں کا منصفانہ تبادلہ شامل ہیں۔

موضوعات : americadohaegyptgazaisrealpalstinesharmulsheikhturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.
تازہ ترین

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.
اہم ترین 2

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Iran claims to have targeted US naval vessels and oil tankers.
تازہ ترین

ایران کا امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

6 ستمبر , 2026
یونان کا ترکیہ کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کا اعلان
تازہ ترین

یونان کا ترکیہ کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کا اعلان

5 ستمبر , 2026
ترکیہ کی نئی آبدوز ،وزن 2700ٹن،40افراد پر مشتمل عملہ تعینات ہو گا
تازہ ترین

ترکیہ کی نئی آبدوز ،وزن 2700ٹن،40افراد پر مشتمل عملہ تعینات ہو گا

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پیپلزپارٹی اور ن لیگ تناؤ: وزیراعظم نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو طلب کر لیا

پیپلزپارٹی اور ن لیگ تناؤ: وزیراعظم نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو طلب کر لیا

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔