اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

نیند کی کمی کے نقصانات پر سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق

6 مہینے پہلے
A A
نیند کی کمی کے نقصانات پر سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق
Share on Facebookwhatsapp

لاہور: (پاک ترک نیوز)کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ جب نیند پوری نہیں ہوتی، تو آپ کا دماغ سوچنے، یاد رکھنے اور توجہ دینے میں سست ہو جاتا ہے۔
سائنسدانوں نے اب اس کے پیچھے چھپی حیران کن حقیقت دریافت کر لی ہے۔میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ایک تحقیق کے مطابق، نیند کی کمی صرف تھکن یا توانائی کی کمی نہیں بلکہ دماغ کے اندر ایک حیاتیاتی عمل سے جڑی ہوئی ہے۔
جب ہم پوری نیند نہیں لیتے تو دماغ کے اندر سی ایس ایف، کی حرکت بیداری کے دوران بھی بڑھ جاتی ہے۔عام حالات میں سی ایس ایف نیند کے دوران دماغ میں جمع ہونے والے فاضل مادوں کو صاف کرتا ہے، جو دماغ کی صحت کے لیے نہایت ضروری ہے۔
لیکن نیند کی کمی کی صورت میں یہ نظام دن کے وقت بھی فعال ہو جاتا ہے، اور اس دوران دماغ توجہ مرکوز کرنے سے قاصر ہو جاتا ہے۔تحقیق میں 26 رضاکاروں کو شامل کیا گیا۔
ٹیسٹ دو مراحل میں کیے گئے: ایک مرحلہ نیند کی کمی کے بعد اور دوسرا مکمل نیند کے بعد۔ اگلی صبح مختلف ذہنی سرگرمیوں کے ذریعے دماغی افعال کا جائزہ لیا گیا۔
نتائج سے معلوم ہوا کہ نیند کی کمی دماغ کو فوری طور پر توجہ میں کمی کا سبب بناتی ہے، حالانکہ یہ عمل دراصل دماغ کی جانب سے نیند کی کمی کا ازالہ کرنے کی کوشش ہے۔
محققین کے مطابق یہ ایک قدرتی حفاظتی عمل ہے، لیکن اس کی قیمت فوری طور پر ہماری ذہنی کارکردگی کے نقصان کی صورت میں ادا کی جاتی ہے۔
اس تحقیق کے نتائج سائنسی جریدےنیچر نیورو سائنس میں شائع ہوئے ہیں، اور یہ واضح کرتے ہیں کہ نیند کی کمی صرف جسمانی تھکن نہیں بلکہ دماغ کے اندر حقیقی حیاتیاتی ردعمل پیدا کرتی ہے، جو ہماری روزمرہ کی کارکردگی اور فیصلہ سازی پر اثر انداز ہوتی ہے۔لہذا، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا دماغ بہترین کام کرے، تو نیند کو نظر انداز کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے!

موضوعات : healthsleeplessness
ShareSend

متعلقہ خبریں

Increased use of artificial sweeteners is harmful to health
تازہ ترین

مصنوعی مٹھاس کا بڑھتا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ

23 جولائی , 2026
Warning! These medicines declared dangerous; the Health Department has issued a directive to immediately stop their use.
تازہ ترین

خبردار! یہ دوائیں خطرناک قرار، محکمہ صحت نے فوری استعمال روکنے کی ہدایت جاری کر دی

18 جولائی , 2026
Poverty rate in Pakistan reaches 28.9 percent, says World Food Program
تازہ ترین

پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ ،عالمی ادارہ خوراک

16 جولائی , 2026
Air pollution and male infertility
تازہ ترین

فضائی آلودگی اور مردانہ بانجھ پن

12 جولائی , 2026
HIV virus outbreak case in Sindh, report sought from provincial government
تازہ ترین

سندھ میں ایچ آئی وی وائرس پھیلنے کا کیس ،صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب

2 جولائی , 2026
Obesity has become a silent killer
تازہ ترین

موٹاپا خاموش قاتل بن گیا

29 جون , 2026
اگلی خبر
خانۂ کعبہ: اللہ کے پہلے گھر کی تاریخ، تعمیرات اور جدید مرمت کی کہانی

خانۂ کعبہ: اللہ کے پہلے گھر کی تاریخ، تعمیرات اور جدید مرمت کی کہانی

یہ بھی پڑھیں

Who will form the government in Azad Kashmir

آزاد کشمیر میں کون بنائے گا حکومت؟

26 جولائی , 2026
Saudi Arabia Precautionary alerts issued for Yanbu and Jazan lifted; the threat has passed.

سعودی عرب: ینبع اور جازان کے لیے جاری احتیاطی الرٹس ختم، خطرہ ٹل گیا

26 جولائی , 2026
TAPI Gas Project A $420 million project has been prepared to supply natural gas to the city of Herat.

تاپی گیس منصوبہ ہرات کے قریب، شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے 42 کروڑ ڈالر کا منصوبہ تیار

26 جولائی , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
Trump's request to limit voting by mail rejected

ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English