جمعرات , 24 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط

1 سال پہلے
A A
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار
یہ صرف کان کنی کا منصوبہ نہیں بلکہ پاکستان کے لیے اقتصادی ترقی کا ایک انجن ہے۔چنانچہ ر یکو ڈک مالی اور سماجی طور پر بڑے پیمانے پر وسائل کی ترقی تک پہنچنے کے طریقے کو نئے سرے سے متعین کرے گا۔ایک بار مالیاتی بندوبست باضابطہ طور پر مکمل ہونے کے بعد تعمیراتی عمل متحرک کرنے، سازوسامان کی خریداری، اور سائٹ کی ترقی پر کام شروع ہو جائے گا۔
پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر یہ ہے کہ ملک میں کان کنی اور سرمایہ کاری کے منظر نامے کے لیے ایک تاریخی پیشرفت میں طویل عرصے سے التوا کا شکار ریکوڈک تانبے اور سونے کا منصوبہ اب ستمبر کے آخر یا اکتوبر کے شروع تک مالیاتی بندوبست کا عمل مکمل کر لے گا۔

https://www.youtube.com/watch?v=BgZ9DwRwAhA
بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع اس منصوبے سے توقع ہے کہ یہ اپنی 37 سالہ زندگی میں 74 ارب ڈالرنقد رقم فراہم کرے گا۔
مالیاتی بندوبست کی تکمیل کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہو ئے منصوبے کی شراکت دار تین سرکاری کمپنیوں او جی ڈی سی ایل۔ پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل کی سالانہ جنرل میٹنگز اور بورڈز آف ڈائریکٹرز نے باضابطہ طور پر منصوبے کے لئےساڑھے71 کروڑ ڈالر اضافی لاگت کی منظوری دی۔ جس سے ریکو ڈیک منصوبے کل حجم7.48 ارب ڈالر ہو گیا ہے۔ جو قرض دہندگان کے قدامت پسندانہ جائزوں کی عکاسی کرتا ہے۔ تاہم سخت مالی کنٹرول اورعملی اقدامات سے منصوبے کو 6.765 ارب ڈالر لاگت کے اصل تخمینہ کے اندر مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
ریکوڈ ک منصوبے کی تعمیر ان شا اللہ دسمبر 2025 میں شروع ہونے والی ہےاور 2028 میں پیداوار کے آغازکا ہدف رکھا گیا ہے۔ منصوبے کا مالیاتی ماڈل ففٹی ففٹی ایکویٹی ٹو ڈیبٹ ریشو کے مطابق تشکیل دیا گیا ہے۔جبکہ اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے خصوصی ادارہ ریکوڈک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) قائم کی گئی ہے۔جس میں بیرک گولڈ کارپوریشن اور پاکستان اور بلوچستان کی حکومتوں کے درمیان متوازن شراکت داری شامل ہے۔بیرک گولڈ لیڈ آپریٹر اور غیر ملکی سرمایہ کار ہے جو آر ڈی ایم سی میں 50 فیصد حصص رکھتا ہے۔ جبکہ بقیہ 50 فیصد حصص میں حکومت پاکستان کی کمپنیاںاو جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل اور حکومت بلوچستان کے یکساں 25فیصد حصص ہیں۔

https://www.youtube.com/shorts/HpP8uUSj5GY
ریکو ڈیک منصوبے نے خاطر خواہ بین الاقوامی مالی مدد حاصل کی ہے۔ عالمی بنک کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) نے 70 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کا وعدہ کیا ہے۔ جس میں 40 کروڑ ڈالر کا ماتحت قرض بھی شامل ہے۔اس کے ساتھ ایشیائی ترقیاتی بینک نے 40 سالوں میں کان کنی کے شعبے کی اپنی پہلی سرمایہ کاری کرتے ہوئے30 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دی ہے۔ اس کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بنک نے اپنے حصص کو مضبوط بنانے اور ممکنہ خطرات سے بچانے کے لیے حکومت بلوچستان کو 11کروڑ ڈالر کی کریڈٹ گارنٹی بھی دی ہے۔
مزید براں ریکو ڈیک منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے یو ایس ایگزم بینک، ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ کینیڈا، اور جاپان بینک برائے بین الاقوامی تعاون (جے بی آئی سی) کے ساتھ بات چیت آخری مراحل میں ہے اورجلد ہی مزید سرمایہ کاری کی آمد متوقع ہے۔

موضوعات : defencedealpaksitanriyadh
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan strongly condemns drone attacks on oil pipelines in Saudi Arabia.
تازہ ترین

پاکستان کی سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

12 ستمبر , 2026
Iran Conflict Shipping costs for US-bound exports from Pakistan rise by over 200%
تازہ ترین

ایران جنگ ، پاکستان سے امریکا برآمدات کی شپنگ لاگت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

2 ستمبر , 2026
Mecca Defense Treaty declared a source of strategic expansion, diplomatic influence and regional balance for Pakistan
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کے لئے اسٹریٹجک وسعت، سفارتی اثر اور علاقائی توازن کا ذریعہ قرار

22 اگست , 2026
Leeds Test England in a strong position, leading Pakistan by 195 runs.
تازہ ترین

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے خلاف 195 رنز کی برتری

21 اگست , 2026
Saudi Ministry of Hajj begins preliminary meeting to prepare for upcoming Hajj from 75 countries
تازہ ترین

سعودی وزارت حج کے 75ملکوں سےآئندہ حج کی تیاری کے ابتدائی اجلاس شروع

19 اگست , 2026
Rashid Latif's decision to keep Babar Azam away from the media during the England tour.
تازہ ترین

راشد لطیف کا بابراعظم کو دورہ انگلینڈ کے دوران میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ

10 اگست , 2026
اگلی خبر
وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف سے ریلیف لینے کی تیاری، منی بجٹ نہ لانے کا فیصلہ

وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف سے ریلیف لینے کی تیاری، منی بجٹ نہ لانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

ایران فوجی طاقت کے دباؤ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

ایران فوجی طاقت کے دباؤ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

23 ستمبر , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،19دہشت گرد ہلاک ،صوبیدار شہید

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،19دہشت گرد ہلاک ،صوبیدار شہید

23 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سادہ لباس افراد پر کارکنوں کو ہراساں کرنے کا الزام

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سادہ لباس افراد پر کارکنوں کو ہراساں کرنے کا الزام

23 ستمبر , 2026
پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

23 ستمبر , 2026
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔