ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

1 گھنٹہ پہلے
A A
China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person
Share on Facebookwhatsapp

ژانگ یمنگ بھارتی بزنس ٹائیکون کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) چین کے ژانگ یمنگ کی کمپنی بائٹ ڈانس کی ویلیو ایشن میں نمایااضافہ ہو گیا، ژانگ یمنگ بھارتی بزنس ٹائیکون کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے جبکہ مکیش امبانی تیسرے نمبرپر چلے گئے۔

تفصیلات کےمطابق چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

بلومبرگ بلینئرز انڈیکس کے مطابق ژانگ یمنگ کی مجموعی دولت 92.8 ارب ڈالر اور مکیش امبانی کی دولت 86.9 ارب ڈالر ہے ، گوتم اڈانی ایک سو سترہ اعشاریہ چار اب ڈالر کے ساتھ ایشیا کے امیر ترین شخص ہیں ۔

ژانگ یمنگ کی کپنی بائٹ ڈانس کی کامیابی کی وجہ ٹک ٹاک کی عالمی کامیابی ہے ، ماہرین کے مطابق AI سیکٹر میں کمپنی کی جارحانہ سرمایہ کاری بھی اس ترقی کا اہم سبب ہے۔

رپورٹس کے مطابق کپنی بائٹ ڈانس اے آئی سیکٹر میں 70 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ۔اس کا مقصد چین اور عالمی مارکیٹ میں اے آئی قیادت حاصل کرنا ہے ،کمپنی کی آمدن کا بڑا حصہ 2025 کے منافع سے آئے گا

امریکی مارکیٹ میں ٹاک پر پابندی کے خدشات کے باعث کچھ دباؤ رہا ۔تاہم امریکی آپریشنز کی تنظیم نو کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ۔اسی وجہ سے کمپنی کی ویلیو ایشن میں اضافہ ہوا ۔ماہرین کے مطابق بائٹ ڈانس کی مضبوط بنیادی کارکردگی ترقی کی اصل وجہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 20مربع کلو میٹر مصنوعی جزیرے پر میگا ایئر پورٹ ،چین کا انجینئرنگ کا شاہکار،دنیا حیران

موضوعات : #china#mukeshambanibusinessman
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mega airport on 20 square kilometer artificial island, China's engineering masterpiece, amazes the world
تازہ ترین

20مربع کلو میٹر مصنوعی جزیرے پر میگا ایئر پورٹ ،چین کا انجینئرنگ کا شاہکار،دنیا حیران

30 مئی , 2026
Pakistan and China reaffirm commitment to enhance military cooperation
تازہ ترین

پاکستان اور چین کا فوجی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

29 مئی , 2026
China's 134-km canal corridor likely to open soon
تازہ ترین

چین کی 134کلومیٹر نہری راہداری جلد کھلنے کا امکان

28 مئی , 2026
90 killed in coal mine explosion in China
تازہ ترین

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 90 افراد ہلاک

23 مئی , 2026
Government's efforts to get Chinese IPPs to agree to revised contracts
اہم ترین 2

حکومت کی چینی آئی پی پیز سے نظرثانی شدہ معاہدوں پر رضامندی حاصل کرنے کی کوششیں

18 مئی , 2026
There should be a lasting ceasefire in the Middle East, says Chinese Foreign Ministry
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں دیرپا جنگ بندی ہونی چاہیئے،چینی وزارت خارجہ

15 مئی , 2026
اگلی خبر
Hearing on presidential reference in Azad Kashmir Supreme Court

آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت

یہ بھی پڑھیں

Hearing on presidential reference in Azad Kashmir Supreme Court

آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت

6 جون , 2026
China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026
America and Iran attack each other again

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
Return of frozen assets a key condition for potential peace deal between US and Iran

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ،منجمد اثاثوں کی واپسی کلیدی شرط قرار

6 جون , 2026
Ireland bans entry of two Israeli ministers

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔