اتوار , 27 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

متوقع عازمین حج کو وقت سے پہلے پاسپورٹ کی تجدید کی سہولت مل گئی

2 مہینے پہلے
A A
Prospective Hajj pilgrims have been granted the facility to renew their passports ahead of schedule.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد( پاک ترک نیوز) پاکستان نے ممکنہ عازمینِ حج کو عمومی تاریخ سے پہلے اپنے پاسپورٹ کی تجدید کروانے کی اجازت دے دی ہے تاکہ وہ حج 2027 کی اہلیت کے تقاضے پورے کرسکیں۔

وزارت نےاپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ حج 2027 کے درخواست دہندگان کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہونا ضروری ہے جو کم از کم 16 نومبر 2027 تک کارآمد ہو۔ اگرچہ پاسپورٹ کی تجدید عموماً اس کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ کے قریب ہوتی ہے لیکن وزارت نے کہا ہے کہ اگر ممکنہ عازمینِ حج کے پاسپورٹ ضابطہ تین(سی) پر پورا نہیں اترتے تو وہ ان کی جلد تجدید کروا سکتے ہیں۔

اس اقدام کا مقصد ہے کہ حج 2027 کی درخواستوں پر کارروائی کے دوران درخواست دہندگان کو تکنیکی بنیادوں پر نااہل ہونے سے بچانا ہے۔

وزارت نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کے ذریعےپاسپورٹ آفس کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ممکنہ عازمینِ حج کو مقررہ مدت سے پہلے اپنے پاسپورٹ کی تجدید کروانے کی اجازت دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں حج سیونگ اسکیم متعارف کرانے کی تیاریاں جاری

پاکستان نے حالیہ برسوں میں حج انتظامات کو ڈیجیٹائز اور ہموار کرنے کی غرض سے آن لائن رجسٹریشن اور ادائیگی کا طریقہ کار متعارف کروایا ہے اور مستقبل کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی اختیار کی ہے۔

سعودی عرب ویزا درخواستوں پر کارروائی کرنے سے پہلے عازمین حج سے سختی سے تقاضہ کرتا ہے کہ سفر پر روانہ ہوتے وقت انکے پاسپو رٹ اگلے کم از کم چھ ماہ کے لئے قابل استعمال ہوں۔اور تمام سفری دستاویزات سمیت سفری لوازمات پورے ہوں۔

موضوعات : #hajjpassport
ShareSend

متعلقہ خبریں

15.2 million people performed Umrah during the first quarter of the Umrah season.
تازہ ترین

عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی میں 15.2 ملین افراد نے عمرہ ادا کیا

24 اگست , 2026
88,700 pilgrims from across the country have deposited the first installment of the required dues.
تازہ ترین

ملک بھر سے 88ہزار 700عازمین نے واجبات کی پہلی قسط جمع کرا دی

24 اگست , 2026
Saudi Ministry of Hajj begins preliminary meeting to prepare for upcoming Hajj from 75 countries
تازہ ترین

سعودی وزارت حج کے 75ملکوں سےآئندہ حج کی تیاری کے ابتدائی اجلاس شروع

19 اگست , 2026
100 new private companies have entered the field for Hajj 2027.
تازہ ترین

حج 2027کے لئے 100نئی نجی کمپنیاں میدان میں آ گئیں

19 اگست , 2026
New accommodation regulations in Saudi Arabia for Hajj
تازہ ترین

حج کے لیے سعودی عرب میں نئی رہائشی شرائط

17 اگست , 2026
Hajj 2027 package prices fixed; regular Hajj cost set at 1.2 million; digital payments.
تازہ ترین

حج2027پیکیجز کی قیمت مقرر،ریگولر حج لاگت 12لاکھ،ڈیجیٹل ادائیگیاں

11 اگست , 2026
اگلی خبر
NOCs issued to national cricketers for participation in overseas leagues.

قومی کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز میں شرکت کے لیے این او سی جاری

یہ بھی پڑھیں

سائبر کرائم کرنے والے کو قانون کی گرفت میں لانا ہے،محسن نقوی

سائبر کرائم کرنے والے کو قانون کی گرفت میں لانا ہے،محسن نقوی

27 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔