جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کے امریکا،ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط

3 مہینے پہلے
A A
Prime Minister Shehbaz Sharif signs US-Iran memorandum of understanding
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن کا ثالث، وزیراعظم شہبازشریف نے امریکا،ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔ مفاہمتی یادداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دستخط بھی موجود ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف کا کہناہے اسلام آباد ایم او یو فوری طور پر نافذ العمل ہو گا،۔امریکا بحری ناکہ بندی ختم، ایران آبنائے ہرمز کو کھول دے گا۔۔ امریکی صدر کی سفارتکاری نے ممکنہ بڑے تصادم کو روکا

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک محنت بے لوث خدمات اور فیصلہ کن کردار سے تاریخی پیشرفت ہوئی۔ اسلام آباد معاہدہ خطے میں مشترکہ خوشحالی کی بنیاد بنے گا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہبازشریف کی بطور ثالث امریکا،ایران معاہدے کی توثیق

وزیراعظم نے ایرانی سپریم لیڈر ، صدر پزشکیان ،امریکی مذاکراتی ٹیم ،قطر ،سعودی عرب ،ترکیہ اور مصر کی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا ہے

موضوعات : #primeministerislamabadshahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister
تازہ ترین

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
FWO proposes recovering investment in $432 million oil pipeline within four years.
تازہ ترین

432 ملین ڈالر کی آئل پائپ لائن، ایف ڈبلیو او نے سرمایہ کاری 4 سال میں واپس لینے کی تجویز دے دی

8 ستمبر , 2026
Ishaq Dar holds farewell meeting with Ambassador Tahir Andrabi; pays tribute to his services.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی سفیر طاہر اندرابی سے الوداعی ملاقات، خدمات کو خراجِ تحسین

5 ستمبر , 2026
Plan to set up 70 fast-charging stations for electric vehicles in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں 70 برقی گاڑیوں کے تیز رفتار چارجنگ مراکز قائم کرنے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
ADB Vice President meets the Prime Minister.
تازہ ترین

وزیراعظم سے اے ڈی بی کے نائب صدر کی ملاقات

4 ستمبر , 2026
پمز اسپتال میں بچے کی جان بچانے والی نرس کی وزیراعظم سے ملاقات
پاکستان

پمز اسپتال میں بچے کی جان بچانے والی نرس کی وزیراعظم سے ملاقات

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Turkey's drone-launching submarine

ترکیہ کی ڈرون لانچ کرنے والی آبدوز

یہ بھی پڑھیں

Iraq demands a significant increase in its oil production quota from OPEC.

عراق کا اوپیک سے تیل پیداوار کوٹے میں بڑا اضافہ مانگنے کا مطالبہ

10 ستمبر , 2026
Saudi Arabia considering joining Turkey's fifth-generation fighter jet program

سعودی عرب کا ترکیہ کے ففتھ جنریشن کان فائٹر جیٹ پروگرام میں شمولیت پرغور

10 ستمبر , 2026
Mir Raza Murder Case Proceedings before the Judicial Commission; Zia Lanjar apologizes for the Advocate General's conduct.

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن میں کارروائی ، ضیاء لنجار کی ایڈووکیٹ جنرل کے رویے پر معذرت

10 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns Houthi attacks on Saudi Arabia; expresses solidarity with the Saudi leadership and people.

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی قیادت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی

10 ستمبر , 2026
Toothbrush or camera The world is amazed by a new invention.

ٹوتھ برش یا کیمرہ ؟نئی ایجاد سے دنیا حیران

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔