میکسیکو سٹی ( پاک ترک نیوز) کرسٹیانو رونالڈواپنا آخری ورلڈ کپ یادگار نہ بناسکے۔فیفا ورلڈکپ پری کوارٹر فائنل میں اسپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پرتگال کو صفر کے مقابلےمیں ایک گول سے ہرا دیا۔ اسپین کی جانب سے میرینو نےانجری ٹائم میں واحد گول کیا۔ اسپین نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔۔پرتگال ایونٹ سے آؤٹ ہو گیا
یہ بھی پڑھیں: بہتر پلاننگ اور مثبت سوچ کے ساتھ لیڈ کروں گا،کپتان بابراعظم
دوسرے میچ میں میزبان امریکا ایونٹ سے باہرہو گیابیلجئم نے امریکا کو چار،ایک سے شکست دے کر کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔چارلس ڈی کیٹیلئر نے2،ہنس واناکن اور رومیلو لوکا نے ایک ایک گول سکور کیا۔تینوں مشترکہ میزبان کینیڈا، میکسیکو اور امریکا فیفا ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے












