جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پنڈی ٹیسٹ، جنوبی افریقہ 404رنز پر آئوٹ ،پاکستان کیخلاف71رنز کی برتری

9 مہینے پہلے
A A
پنڈی ٹیسٹ، جنوبی افریقہ 404رنز پر آئوٹ ،پاکستان کیخلاف71رنز کی برتری
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) پنڈی ٹیسٹ میں ابتدائی وکٹیں جلد گرنے کے بعد آل راؤنڈر متھوسامی نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو برتری دلوا دی۔سائوتھ افریقہ 404رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ۔ پاکستان کیخلاف 71رنز کی برتری مل گئی ۔
جنوبی افریقا نے 185 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر تیسرے دن کھیل کا آغاز کیا تو آصف آفریدی کی چوتھی گیند پر کائل ویرین محمد رضوان کو کیچ تھما بیٹھے۔ٹرسٹان اسٹبس 76 اور سائمن ہارمر 2 رنز بناکر آصف آفریدی کا شکار بنے۔
ڈیبیو کرنے والے آصف آفریدی نے پانچ وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کی پوزیشن مستحکم کردی تھی تاہم سینوران متھوسامی نے کیریئر بیسٹ اننگز کھیل کر پاکستان کی میچ پر گرفت کمزور کردی۔
متھوسامی نے کیشو مہاراج (30)کے ہمراہ نویں وکٹ پر71 رنز کی پارٹنرشپ کی جبکہ ربادا کے ہمراہ دسویں وکٹ پر 97 رنز کی پارٹنرشپ کرچکے ہیں۔متھوسامی 89 اور کگیسو ربادا 70 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔
پاکستان کی جانب سے آصف آفریدی نے 5، نعمان علی نے 2 جبکہ شاہین آفریدی اور ساجد خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

آصف آفریدی پاکستان کی جانب سے ڈیبیو پر پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے لیفٹ آرم اسپنر بن گئے ہیں۔

موضوعات : asifafridiMathewsamyrawalpindi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Father and son drowned in Rawalpindi's Nullah Leh.
تازہ ترین

راولپنڈی کے نالہ لئی میں باپ بیٹا ڈوب گئے

18 جولائی , 2026
Bushra Bibi's interim bail extended until July 11
اہم ترین 3

بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 11جولائی تک توسیع

23 جون , 2026
علیمہ خان کیخلاف احتجاج کیس آخری مراحل میں داخل
پاکستان

علیمہ خان کیخلاف احتجاج کیس آخری مراحل میں داخل

10 جون , 2026
War against terrorism will continue, says Field Marshal
اہم ترین

دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی ،فیلڈ مارشل

21 مئی , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا
پاکستان

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

12 مئی , 2026
Intelligence-Based Operation in Khyber Pakhtunkhwa, 5 Khawarij Killed
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،5خوارج ہلاک

9 مئی , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کی پاک بحریہ کی جانب بحیرہ عرب میں ایک ارب ڈالر کی منشیات پکڑنے پر پزیرائی

وزیراعظم کی پاک بحریہ کی جانب بحیرہ عرب میں ایک ارب ڈالر کی منشیات پکڑنے پر پزیرائی

یہ بھی پڑھیں

تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین مانع حمل کا آپریشن کیا جائے گا،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو

تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین مانع حمل کا آپریشن کیا جائے گا،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو

24 جولائی , 2026
وفاقی حکومت کا گندم درآمد کرنے کافیصلہ

وفاقی حکومت کا گندم درآمد کرنے کافیصلہ

24 جولائی , 2026
جوروٹ کوپھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان

جوروٹ کوپھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان

24 جولائی , 2026
ادارہ شماریات کا ملک میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف

ادارہ شماریات کا ملک میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف

24 جولائی , 2026
Trump hints at a major attack on Iran.

ٹرمپ کا ایران پر بڑے حملے کا اشارہ

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English