پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی

2 مہینے پہلے
A A
Petroleum products become expensive again
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں ایک روپیہ 9 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 336 روپے 15 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 42 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 393 روپے 4 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور درآمدی لاگت میں اضافے کو قرار دیا جا رہا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ملک بھر میں ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ورک لوڈ مینجمنٹ وقت کی ضرورت، اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں: نسیم شاہ

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد ٹرانسپورٹ، زرعی شعبے اور اشیائے ضروریہ کی ترسیل کے اخراجات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے باعث آئندہ دنوں میں مہنگائی کی نئی لہر آنے کا امکان بھی ہے۔ عوامی حلقوں نے قیمتوں میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات : #petroldeiselprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Jamaat-e-Islami announces Islamabad march for September 20.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Crude oil is expensive in the global market, prices are likely to increase in Pakistan as well
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنے کا امکان

14 ستمبر , 2026
Continuous increase in petroleum prices challenged in Lahore High Court
اہم ترین 2

پٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

12 ستمبر , 2026
The government dropped a petrol bomb on the people, petrol became 12 rupees 90 paise more expensive
تازہ ترین

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 12 روپے 90 پیسے مہنگا

8 ستمبر , 2026
Crude oil prices rise by one percent in the global market.
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ

2 ستمبر , 2026
ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
پاکستان

ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

30 اگست , 2026
اگلی خبر
The world's astonishing telescope beneath the ice of Antarctica.

انٹارکٹیکا کی برف کے نیچے دنیا کی حیران کن دوربین

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔