ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پٹرول 2 روپے 20 پیسے،ڈیزل ایک روپیہ 50پیسے فی لٹر سستا

2 مہینے پہلے
A A
Petrol price reduced by Rs 2.20 per litre, diesel by Rs 1.50 per litre.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، پٹرول 2 روپے 20 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا۔قیمت میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت میں بھی ایک روپے 50 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی۔اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 10 اگست تک برقرار رہیں گی۔

موضوعات : #petrolprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petrol price hiked again, diesel cheaper
تازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ،ڈیزل سستا

26 ستمبر , 2026
پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
پاکستان

پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

25 ستمبر , 2026
Significant drop of over 21% in LNG prices
تازہ ترین

ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی بڑی کمی

25 ستمبر , 2026
Big drop in gold and silver prices
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

24 ستمبر , 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی
اہم ترین 3

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

22 ستمبر , 2026
What impact will oil prices rising above $100 have on Pakistan
تازہ ترین

تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے اوپر پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟

22 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Prime Minister Shahbaz Sharif visits the Holy Shrine of the Prophet (peace be upon him) in Medina.

وزیراعظم شہباز شریف کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری

یہ بھی پڑھیں

Shah Rukh Khan never gives up, says Amitabh Bachchan.

شاہ رخ خان کبھی ہمت نہیں ہارتے، امیتابھ بچن

26 ستمبر , 2026
Iran announces permission for nuclear inspectors to re-enter the country and conduct inspections

ایران کا جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخلے اور معائنے کی اجازت دینے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
Pakistan assumes chairmanship of the Economic Cooperation Organization Council of Ministers, Ishaq Dar emphasizes regional cooperation

پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے کونسل کی سربراہی سنبھال لی، اسحاق ڈار کا علاقائی تعاون پر زور

26 ستمبر , 2026
The option of Governor's Rule has always existed in the Constitution, says Khawaja Asif.

گورنر راج کا آپشن آئین میں ہمیشہ سے موجود ہے، خواجہ آصف

26 ستمبر , 2026
Markets to close at 9 PM; traders and the public concerned over the government's decision.

رات 9 بجے بازار بند، حکومتی فیصلے پر تاجر اور عوام پریشان

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔