ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

2 مہینے پہلے
A A
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

ایک تولہ سونا 5 ہزار 100 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے تک پہنچ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 372 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 89 ہزار 519 روپے ہو گئی ۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 51 ڈالر اضافے کے ساتھ 4 ہزار 319 ڈالر فی اونس تک جا پہنچی ہے، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی واضح نظر آ رہے ہیں۔

چاندی بھی پیچھے نہیں رہی۔ ایک تولہ چاندی 280 روپے مہنگی ہو کر 6 ہزار 939 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 240 روپے اضافے کے بعد 5 ہزار 949 روپے کی ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں چاندی 2.80 ڈالر اضافے کے ساتھ 64.60 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ صرف 3 دنوں میں ایک تولہ سونا 26 ہزار 400 روپے جبکہ 10 گرام سونا 22 ہزار 633 روپے مہنگا ہو چکا ہے۔

موضوعات : goldmarketgoldpriceprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petrol price hiked again, diesel cheaper
تازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ،ڈیزل سستا

26 ستمبر , 2026
پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
پاکستان

پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

25 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

25 ستمبر , 2026
Significant drop of over 21% in LNG prices
تازہ ترین

ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی بڑی کمی

25 ستمبر , 2026
Big drop in gold and silver prices
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

24 ستمبر , 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی
اہم ترین 3

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

22 ستمبر , 2026
اگلی خبر
لاہور پولیس کی حراست میں 2خواتین کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

لاہور پولیس کی حراست میں 2خواتین کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

یہ بھی پڑھیں

Major Pakistan Navy operation in the Arabian Sea; narcotics worth $750 million seized.

بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کا بڑا آپریشن، 750 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

26 ستمبر , 2026
Protest late government should leave two and a half vehicles, goods transporters

احتجاج مؤخر حکومت ڈھائی گزار گاڑیاں چھوڑ دے ،گڈز ٹرانسپورٹرز

26 ستمبر , 2026
Saudi Arabia recorded a trade surplus of $3.83 billion in July.

سعودی عرب کو جولائی میں 3 ارب 83 کروڑ ڈالر کا تجارتی سرپلس حاصل

26 ستمبر , 2026
PIA plans to start direct flights to Maldives

پی آئی اے کا مالدیپ کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ

26 ستمبر , 2026
Shah Rukh Khan never gives up, says Amitabh Bachchan.

شاہ رخ خان کبھی ہمت نہیں ہارتے، امیتابھ بچن

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔