جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پٹرول مہنگا،ڈرائیور کنگال ،روزی چھن گئی ،آن لائن ٹیکسی سسٹم تباہ ،ڈرائیور سڑکوں پر

4 مہینے پہلے
A A
Petrol is expensive, drivers are poor, their livelihoods are taken away, the online taxi system is destroyed, drivers are on the roads.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) یہ صرف مہنگائی کی خبر نہیں بلکہ ہزاروں گھروں کے چولہے بجھنے کی کہانی ہے ،،ایک طرف پٹرول کی آگ تو دوسری طرف سواریوں کی کمی ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور دوہری مصیبت کی زد میں آ گئی ۔
ناظرین۔ مہنگائی نے جہاں عام شہری کی زندگی مشکل بنا دی ہے وہاں ایک ایسا طبقہ بھی ہے جو روز کماتا ہے ،اب اس کی آمدن رک چکی ہے ،جو کبھی دن رات محنت کر کے گھر چلاتے تھے،آج وہ تقریبا بے روزگار ہو چکے ہیں ۔


پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے آن لائن ٹیکسی سروسز سے وابستہ ہزاروں ڈرائیورز کو شدید متاثر کیا ہے۔ڈرائیورز کے مطابق اب ایک دن کی کمائی کا بڑا حصہ صرف پٹرول پر ہی خرچ ہو جاتا ہے، جبکہ منافع نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے۔
دوسری جانب حکومت کی جانب سے مختلف شہروں میں فری یا سستی ٹرانسپورٹ کی سہولت نے بھی ان کی سواریوں میں واضح کمی کر دی ہے، جس سے ان کی آمدن مزید گر گئی ہے۔
روزانہ کی بنیاد پر کام کرنے والے ڈرائیورز کے لیے سب سے بڑا مسئلہ فیول کی بڑھتی ہوئی قیمت ہے، جس نے ان کے اخراجات دوگنا کر دیے ہیں۔فری بس سروسز اور مہنگائی کے باعث لوگ کم سفر کر رہے ہیں، جس سے رائیڈز میں نمایاں کمی آئی ہے۔
آن لائن ٹیکسی ایپس ہر رائیڈ پر کمیشن کاٹتی ہیں، جس سے ڈرائیور کے ہاتھ میں آنے والی رقم مزید کم ہو جاتی ہے۔مہنگے سپیئر پارٹس، آئل چینج، ٹائر اور مرمت کے اخراجات بھی مسلسل بڑھ رہے ہیں، جو ڈرائیور کے لیے الگ بوجھ بن چکے ہیں۔
بہت سے ڈرائیورز نے گاڑیاں قسطوں پر لی ہوئی ہیں، اور اب کم آمدن کے باعث اقساط ادا کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ڈرائیورز کو پہلے سے زیادہ گھنٹے کام کرنا پڑ رہے ہیں، مگر اس کے باوجود آمدن کم ہو رہی ہے۔


رات کے اوقات میں کام کرنے والے ڈرائیورز کو ڈکیتی اور جرائم کا بھی سامنا ہے، جو ایک بڑا خطرہ ہے۔
متاثرہ ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ اگر یہی حالات رہے تو انہیں یہ پیشہ چھوڑنا پڑے گا کیونکہ اب یہ کام گزارے کے قابل نہیں رہا۔
معاشی ماہرین کے مطابق حکومت کو پٹرول پر سبسڈٰ یا ریلیف دینا ہو گا،،آن لائن کمپنیوں کو کمیشن کم کرنا چاہیے،ڈرائیورز کے لیے خصوصی پیکجز یا مراعات دی جائیں،ناظرین! سوال یہ ہے کہ جو لوگ ہمیں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچاتے ہیں ،کیا اب وہ خود اپنی منزل تک پہنچ پائیں گے؟

موضوعات : #onlinetaxipetrolprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Britain will adopt a realistic policy regarding North Sea oil and gas, says British Prime Minister.
تازہ ترین

برطانیہ شمالی سمندر کے تیل و گیس پر حقیقت پسندانہ پالیسی اپنائے گا، برطانوی وزیرِ اعظم

31 جولائی , 2026
Petroleum products become expensive again
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی

31 جولائی , 2026
Petrol and diesel prices increased again.
تازہ ترین

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ

29 جولائی , 2026
Diesel price increased by Rs 3.37; petrol price reduced by Rs 1 per litre.
تازہ ترین

ڈیزل 3روپے 37پیسے مہنگا ،پٹرول ایک روپیہ فی لٹر سستا

28 جولائی , 2026
علی پرویز ملک کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہتری کا عندیہ
اہم ترین 2

علی پرویز ملک کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہتری کا عندیہ

27 جولائی , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
Iran's Permanent Representative to the United Nations Addresses the National Security Council (Urdu Dubbed)

ایران کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کا نیشنل سکیورٹی کونسل میں خطاب (اردو ڈبنگ )

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے، بلاول بھٹو زرداری

31 جولائی , 2026
ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ

ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ

31 جولائی , 2026
ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

31 جولائی , 2026
روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

31 جولائی , 2026
آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔