جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انڈر19ایشیا کپ میں پاکستان کی بڑی کامیابی

9 مہینے پہلے
A A
انڈر19ایشیا کپ میں پاکستان کی بڑی کامیابی
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) انڈر 19ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے 297رنز کے مارجن سے بڑی کامیابی حاصل کرلی ۔ دبئی میں کھیلے جا رہے انڈر 19ایشیا کپ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 297رنز کے بڑے مارجن سے شکست سے دوچار کردیا ۔


ایشیا کپ انڈر 19کے دوسرے میچ میں ملائیشیا نے ٹاس جیت کرپہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔
پاکستان انڈر 19نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 345رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا ۔سمیر منہاس نے 177جبکہ احمد حسین نے 132رنزکی دلکش اننگز کھیلی ۔
ملائیشیا کی پوری ٹیم مقررہ 346رنز کے ہدف کے جواب میں 48رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ۔ ملائیشیا کا کوئی بھی بلے باز ڈبل فیگر میں داخل نہیں ہوسکا ۔
واضح رہے کہ ایشیاکپ انڈر 19میں پاکستان 14دسمبر کوروایتی حریف بھارت کے مد مقابل آئے گا ۔

موضوعات : dubaipakvsindpakvsmlsu19
ShareSend

متعلقہ خبریں

Women's Asia Cup Pakistan women's team departs for Dubai; clash with India set for September 5.
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ، بھارت سے ٹاکرا 5 ستمبر کو ہوگا

26 اگست , 2026
دبئی میں پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ، مشتعل مسافر گرفتار
پاکستان

دبئی میں پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ، مشتعل مسافر گرفتار

1 اگست , 2026
Women's World Cup India wins, Pakistan defeats
تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ ،بھارت جیت گیا ،پاکستان کو شکست

15 جون , 2026
Women's T20 World Cup Traditional rivals Pakistan and India face off today
تازہ ترین

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ:روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج مد مقابل

14 جون , 2026
Dangerous storm looms in the Gulf region
تازہ ترین

خلیجی خطے میں خطرناک طوفان کی آہٹ

27 مارچ , 2026
10 people arrested for sharing video in UAE
تازہ ترین

متحدہ عرب امارات میں ویڈیو شیئر کرنے پر 10افراد گرفتار

14 مارچ , 2026
اگلی خبر
امریکا میں موجود 2 ہزار افغان شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف

امریکا میں موجود 2 ہزار افغان شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں

Important opposition meeting, consultation on the long march of September 27

اپوزیشن کا اہم اجلاس، ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ پر مشاورت

11 ستمبر , 2026
25 years since the 911 attacks in the US; bitter memories of the world-changing tragedy remain fresh today.

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 25 سال مکمل، دنیا بدل دینے والے سانحے کی تلخ یادیں آج بھی تازہ

11 ستمبر , 2026
Trump rejected the Saudi Crown Prince's request for action against the Houthis.

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

11 ستمبر , 2026
27th day of Jamaat-e-Islami sit-ins; decision taken to intensify the movement.

جماعت اسلامی کے دھرنوں کا 27واں روز، تحریک تیز کرنے کا فیصلہ

11 ستمبر , 2026
Sahiwal lawmakers meet Chief Minister Maryam Nawaz.

وزیراعلیٰ مریم نواز سے ساہیوال کے ارکان اسمبلی کی ملاقات

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔