پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آسٹریلوی ملٹری کالج میں پاکستانی کیڈٹ سردار ارسام عباس بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ قرار

4 مہینے پہلے
A A
Pakistani cadet Sardar Arsam Abbas named Best Foreign Military Cadet at Australian Military College
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) آسٹریلوی رائل ملٹری کالج ڈنٹروون میں پاکستانی کیڈٹ سردار ارسام عباس اوور آل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ قرار ۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاسنگ آؤٹ پریڈ آسٹریلوی شہر کینبرا میں ہوئی ۔ سردار ارسام عباس کا تعلق پاکستان ملٹری اکیڈمی کے 152 لانگ کورس سے ہے،اعزاز بہترین پیشہ ورانہ صلاحیت، عزم اور تربیتی کارکردگی پر دیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آسٹریلوی چیف آف آرمی لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا،تقریب میں پاکستانی ہائی کمشنر، سفارتی عملے، آسٹریلوی دفاعی حکام اور کیڈٹس کے اہلخانہ نے شرکت کی۔
2009 سے اب تک 46 پاکستانی کیڈٹس رائل ملٹری کالج ڈنٹروون سے فارغ التحصیل ہو چکے ہیں،2013 سے پاکستان آرمی کے 7 افسران آر ایم سی ڈنٹروون میں پلاٹون کمانڈر کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔یہ 14واں موقع ہے جب کسی پاکستانی کیڈٹ نے “اوور آل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ” کا اعزاز حاصل کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ ناصر حسین خالد سہریہ شہید تمغۂ بسالت کا نام بھی آر ایم سی کے یادگاری پتھر پر کندہ ہے، لیفٹیننٹ ناصر حسین خالد سہریہ شہید نے 4 ستمبر 2020 کو شمالی وزیرستان میں جامِ شہادت نوش کیا تھا۔

موضوعات : #austrliaisprrawalpindi
ShareSend

متعلقہ خبریں

12 terrorists killed in intelligence-based operation by security forces in Kalat.
تازہ ترین

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

4 ستمبر , 2026
Attempt by Kharijites to infiltrate the Pak-Afghan border thwarted; 15 terrorists killed.
تازہ ترین

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد ہلاک

3 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water
تازہ ترین

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026
Rawalpindi's 124-year-old railway track comes back to life, train trial runs after a century
تازہ ترین

راولپنڈی کا 124 سال پرانا ریلوے ٹریک پھر زندہ ہوگیا، ایک صدی بعد ٹرین کی آزمائشی آمدورفت

31 اگست , 2026
The Khyber Mail derailed near Sangjani.
تازہ ترین

خیبر میل سنگجانی کے قریب پٹری سے اتر گئی

31 اگست , 2026
راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی
پاکستان

راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی

30 اگست , 2026
اگلی خبر
18th day of Hajj operation 39,959 pilgrims arrive in Saudi Arabia under government scheme

حج آپریشن کا 18واں روز،سرکاری اسکیم کے تحت 39ہزار 959عازمین سعودی عرب پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔