جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان انڈر 19ٹیم 20برس سے ٹائٹل کی متلاشی

10 مہینے پہلے
A A
Pakistan U-19 team has been searching for the title for 20 years.
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد

انڈر 19ورلڈ کپ 2026کا آغاز ہو چکا ہے ۔ افتتاحی میچ بھارت اور امریکہ کی انڈر 19ٹیموں کے درمیان بلاوائیو میں کھیلا گیا ۔

پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنے سفر کا آغاز کر رہی ہے ۔ پاکستان کا پہلا مقابلہ انگلینڈ کی ٹیم سے ہو گا ۔ یہ میچ ہرارے میں کھیلا جائے گا ۔ورلڈ کپ 2026میں قومی انڈر 19ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کر رہے ہیں جبکہ عثمان خان ان کے نائب ہیں ۔


قومی انڈر 19ٹیم دوسرے میچ میں سکاٹ لینڈ کے مد مقابل آئے گی یہ میچ 26جنوری کو کھیلا جائے گا ۔قومی انڈر 19ٹیم آخری گروپ میچ میں زمبابوے سے ٹکرائے گی یہ میچ بھی ہرارے میں ہی کھیلا جائے گا ۔
پاکستان انڈر 19ٹیم نے آخری بار ٹائٹل 2006میں اپنے نام کیا تھا ۔ پاکستان یہ میگا ایونٹ لگا تار دو بار جیت چکا ہے ۔ اس سے قبل نے ٹرافی 2004میں اٹھائی تھی ۔اس کے بعد سے پاکستان مسلسل ٹائٹل کا متلاشی رہاہے ۔پاکستان اس ٹورنامنٹ کا تین مرتبہ رنر اپ بھی رہ چکا ہے ۔
انڈر 19ورلڈ کپ کا آغاز 1988میں ہوا تھا جس کا پہلا فاتح آسٹریلیا تھا جس نے پاکستان کو شکست دے کر پہلا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا ۔اگر زیادہ ٹائٹل کی بات کی جائے تو بھارت اس فہرست میں 5ٹرافی اٹھا کر پہلے نمبر پر موجود ہے ۔


آسٹریلیا نے ٹائٹل 3بار اپنے نام کیا ہے جبکہ پاکستان 2بار آخری معرکہ سر چکا ہے ۔بنگلہ دیش ،سائوتھ افریقہ ، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز ایک ایک بار ٹرافی لے جا چکا ہے ۔
انڈر 19ورلڈ کپ میں سکور کی بات کی جائے تو انگلینڈ کے آئن مورگن اس فہرست میں سب سے آگے ہیں انہوں نے میگا ایونٹ میں 606رنز سکور کئے ہیں ۔ دوسرے نمبر پر زیادہ سکور کرنیوالے بلے باز پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی بابر اعظم ہیں جنہوں نے 585رنز بنا رکھےہیں ۔بھارت کے سرفراز خان 566رنز کے ساتھ تیسری پوزیشن پر موجود ہیں ۔
زیادہ وکٹوں کی انڈر 19ورلڈ کپ میں بات کی جائے تو زمبابوے کے مدھوویرے اور مپاکا 28،28وکٹوں کے ساتھ سر فہرست ہیں۔

موضوعات : matchpakU19u19
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan vs. Sri Lanka 2nd T20 today; Shaheen determined to win the series.
تازہ ترین

پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹونٹی آج ،شاہین سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

11 اکتوبر , 2026
Asian Games cricket final arch-rivals Pakistan and India face off for gold medal
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،طلائی تمغہ کیلئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل

3 اکتوبر , 2026
Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
Pakistan vs. England second Test starts August 27; national squad has arrived in London.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے شروع ، قومی سکواڈ لندن پہنچ گیا

25 اگست , 2026
اگلی خبر
بھارتی عدالت نے آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دیدیا

بھارتی عدالت نے آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دیدیا

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

28 اکتوبر , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

28 اکتوبر , 2026
ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔