منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ سیزن 11کا کل سے آغاز

6 مہینے پہلے
A A
Pakistan Super League Season 11 starts tomorrow
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے سیزن 11کا کل سے آغاز ہونے جا رہا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق شائقین کرکٹ کی دھڑکنیں بےترتیب ہونے لگی ہیں ۔ پاکستان میں کرکٹ کا میلہ پی ایس ایل کے نئے سیزن 11کا کل سے آغاز ہونے جا رہا ہے ۔
افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور حیدر آباد کنگز مین کی ٹیمیں کل قذافی سٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گی ۔ لاہور قلندرز کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کریں گے جبکہ حیدر آباد کے کپتان مارکوس لبھوشن کے ہاتھوں میں ہے۔
اب تک میگا ایونٹ کے 10ٹورنامنٹ ہو چکے ہیں جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہورقلندرز 3،3بار ٹرافی اپنے نام کر چکے ہیں ۔ ملتان سلطانز ، پشاور زلمی ، کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک ایک بار ٹائٹل جیت چکے ہیں ۔
2025میں لاہور قلندرز نے ٹرافی اپنے نام کی تھی اوروہ اس وقت دفاعی چیمپئن ہیں ۔

موضوعات : #pslislamabadunitedlahoreqalandarsmatchpakistansuperleage
ShareSend

متعلقہ خبریں

Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
Pakistan vs. England second Test starts August 27; national squad has arrived in London.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے شروع ، قومی سکواڈ لندن پہنچ گیا

25 اگست , 2026
The Pakistan Test squad has arrived in England; the first Test begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ انگلینڈ پہنچ گیا، 19اگست کو پہلا ٹیسٹ شروع ہو گا

17 اگست , 2026
Test series between Pakistan and England begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا 19 اگست سے آغاز

12 اگست , 2026
Pakistan Test team's tour of England Warm-up match extended to three days.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا دورۂ انگلینڈ، وارم اپ میچ تین روزہ کردیا گیا

11 اگست , 2026
The Pakistan Test squad has arrived in England from the West Indies.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ پہنچ گیا

8 اگست , 2026
اگلی خبر
Growing trend of digital payments in Pakistan

پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا بڑھتا رجحان

یہ بھی پڑھیں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔