راولپنڈی (پاک ترک نیوز)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی، شائقین کرکٹ مقررہ کوریئر سینٹرز سے ٹکٹ خرید سکیں گے۔
راولپنڈی ٹیسٹ کے پانچوں روز کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 200 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ پی سی بی گیلری کے ٹکٹ کی قیمت 800 روپے یومیہ ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: ترکیہ کی پارلیمنٹ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 9 سے 13 نومبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔











