بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے فاسٹ ٹریک تیارکرنے کا فیصلہ

48 منٹس پہلے
A A
Pakistan decides to prepare a 'fast track' for the Test series against Sri Lanka.
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا 9نومبر سے آغاز ہونے جا رہاہے۔ پاکستانی کوچ مائیک ہیسن نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے فاسٹ ٹریک تیار کرنے کا حکم دیا ہے ۔

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ 2026میں یہ پاکستانی سرزمین پر قومی ٹیم کا پہلا ٹیسٹ میچ ہے ۔ ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیم میں کافی تبدیلیوں کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہاہے ۔

ٹیسٹ کی بات کی جائے تو رواں سال قومی ٹیم بیرون ملک اب تک 7ٹیسٹ میچز کھیل چکی ہے اور ان میں سے 6میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ایک ٹیسٹ میں کامیابی سمیٹی ہے ۔

پاکستان نے واحد ٹیسٹ ویسٹ انڈیز کیخلاف جیتا تھا ۔پاکستانی کوچ مائیک ہیسن کی جانب سے پیسرز کی مدد کیلئے فاسٹ ٹریک کی تیاری کا حکم دیدیا ہے ۔قومی ٹیسٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باعث شدید تنقید کی زد میں ہے اور کپتان کی تبدیلی بھی اسی تنقید کے باعث ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی ناکامی کی وجہ ایران جنگ کو قرار دے دیا

قومی ٹیسٹ ٹیم کے قائد بابراعظم اپنی فارم کی بحالی کیلئے اس وقت ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں چار روزہ میچ کھیل رہے ہیں ۔

یاد رہے کہ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کا 10 میں سے نواں نمبر ہے، اس کے بعد زمبابوے موجود ہے جبکہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں گرین کیپس سب سے آخری نویں درجے پر ہیں۔

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان پہلے میچ کا آغاز 9نومبر سے راولپنڈی میں ہوگا جبکہ سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 17نومبر کو لاہور میں شیڈول ہے ۔

شائقین کی نظریں اس بار بھی قومی ٹیم کی کارکردگی پر مرکوز  ہیں اورتوقع کی جا رہی سال کا اختتام قومی ٹیم فتوحات سے کرے گی ۔

موضوعات : fast-trackpakvssritestseries
ShareSend

متعلقہ خبریں

Defeat in the Test series against England Aaqib Javed holds the captain and coach responsible.
تازہ ترین

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست، عاقب جاوید نے کپتان اور کوچ کو ذمہ دار قرار دے دیا

2 ستمبر , 2026
Pakistan cricket team to tour West Indies in July
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

28 مئی , 2026
بھارت کو گوہاٹی ٹیسٹ میں عبرتناک شکست ،جنوبی افریقہ کا کلین سوئپ
اہم ترین 2

بھارت کو گوہاٹی ٹیسٹ میں عبرتناک شکست ،جنوبی افریقہ کا کلین سوئپ

26 نومبر , 2025
پاک جنوبی افریقا سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان
تازہ ترین

پاک جنوبی افریقا سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان

9 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
Trump attributed the Republicans' failure in the midterm elections to the Iran war.

ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی ناکامی کی وجہ ایران جنگ کو قرار دے دیا

یہ بھی پڑھیں

Even imported wheat could not reduce flour prices, forcing citizens to buy expensive flour

درآمدی گندم بھی آٹے کی قیمتیں کم نہ کر سکی، شہری مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

4 نومبر , 2026
Successful test of a 330-ton magnet for the world's largest fusion reactor

دنیا کے سب سے بڑے فیوژن ری ایکٹر کے لیے 330 ٹن وزنی مقناطیس کا کامیاب تجربہ

4 نومبر , 2026
Maulana Fazlur Rehman's son Asad Mahmood summoned by NAB on November 10

مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اسعد محمود کی 10نومبر کو نیب میں طلبی

4 نومبر , 2026
US Midterm Elections: Democrats Return to Texas After 30 Years

امریکی مڈٹرم انتخابات، ٹیکساس میں 30 سال بعد ڈیموکریٹس کی واپسی

4 نومبر , 2026
Trump attributed the Republicans' failure in the midterm elections to the Iran war.

ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی ناکامی کی وجہ ایران جنگ کو قرار دے دیا

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔