پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کو 10ماہ میں 11ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی معاونت

4 مہینے پہلے
A A
Pakistan receives over $11 billion in foreign aid in 10 months
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )پاکستان کو رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 11 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی مالی معاونت ہوئی ۔
مالی سال 26-2025 کے دوران غیر ملکی معاونت میں 68 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،اپریل میں پاکستان کو 39 کروڑ 56 لاکھ ڈالر کی بیرونی مالی معاونت موصول ہوئے ،سعودی عرب نے اپریل میں پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹس فراہم کیے۔
سعودی عرب سے اپریل میں 10 کروڑ 16 لاکھ ڈالر قرض موصول۔جولائی تا اپریل سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر سے زائد قرضہ حاصل ہوا ۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے 10 ماہ میں 74 کروڑ ڈالر سے زائد فراہم کیے،عالمی مالیاتی اداروں سے پاکستان کو 2 ارب 87 کروڑ ڈالر سے زائد امداد ملی،اسلامی ترقیاتی بینک نے 48 کروڑ ڈالر سے زائد قلیل مدتی قرض فراہم کیا،نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے تحت 10 ماہ میں 2 ارب ڈالر سے زائد آمدن ریکارڈ کی گئی ،اپریل میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے تحت 33 کروڑ ڈالر سے زائد موصول ہوئے ۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق غیر ملکی معاونت گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں بڑھی،چین، جاپان، جرمنی اور سعودی عرب پاکستان کے بڑے دوطرفہ شراکت دار رہے،اپریل میں نان پراجیکٹ امداد 4 ارب 21 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی،سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے تحت پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر آئل سہولت فراہم کیا گیا

موضوعات : #dollarremetansremitanssaudiarbaia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 جولائی , 2026
Pakistan ranks first in the number of Umrah pilgrims. Saudi Ministry of Hajj and Umrah.
تازہ ترین

پاکستان معتمرین کی تعداد میں پہلے نمبر پر ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ

25 جولائی , 2026
The world's largest airport in Saudi Arabia
تازہ ترین

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ

8 جولائی , 2026
State Bank discontinues incentive schemes for remittances; banks express reservations.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک نے ترسیلاتِ زر پر مراعاتی اسکیمیں ختم کردیں، بینکوں کا تحفظات کا اظہار

6 جولائی , 2026
IMF intervention Incentives given to banks for increasing remittances withdrawn.
تازہ ترین

آئی ایم ایف کی مداخلت، ترسیلاتِ زر بڑھانے پر بینکوں کو دی جانے والی مراعات ختم

4 جولائی , 2026
State Bank's foreign exchange reserves increase by $611 million.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 61 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

3 جولائی , 2026
اگلی خبر
Oil prices drop in the global market

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔